اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by عتیق »

سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

میرے طرف سے اردونامہ کے تمام اراکین کو میرا سلام قبول ہو.................

بندہ ناچیز کچھ مصروفیت کی وجہ سے اردونامہ کے پاکیزہ محول میں شرکت سے قاصر ہے مگر اس محفل کی یاد میں بے تاب ہوکر سلام پیش کرنے کی جسارت کرتا ہوں...........
مجھے امید ہے کہ مجھ ناچیز کو اپنے نیک دعاوں میں یاد رکھتے ہونگے.ساتھ ساتھ آپ حضرات کی یاد بھی ہمیں آتی رہتی ہے.....................
آللہ اپ تمام لوگوں کو خوش خرم رکھے اور دنیا کی تمام خوشیاں نصیب کرے...............آمین
عتیق الرحمن....................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by اعجازالحسینی »

عتیق بھیا جہاں بھی رہو خوش رہو لیکن یار کبھی کبھی آ جایا کرو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by بلال احمد »

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

عتیق بھائی اپنی بے پناہ مصروفیت کے باوجود اردونامہ اور ارکان اردونامہ کو یادر کھنے کا بے حد شکریہ.
اردونامہ کا ماحول آپ جیسے دوستوں‌کے مرہون منت ہوتا ہے، آپ کی آمد اور بے تابی کے جواب کیلئے میرے پاس تو الفاظ کی کمی ہے. آپ سے التماس ہے کچھ وقت کیلئے یہ صحیح لیکن اردونامہ پر تشریف لاکر شرف ملاقات بخشا کریں.

اللہ رب العزت آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی نصیب فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم عتیق صاحب پھر سے اردونامہ کو رونق بخش رہے ہیں.
بہت ہی زیادہ خوشی ہو رہی ہے.
اللہ تعالٰی آپ کے معاملات احسن طریقہ سے چلائے.
اردونامہ پر چکر لگاتے رہا کیجئے ہمیں تو خوشی ہو گی ہی ساتھ ساتھ اردونامہ آپ کی خوبصورت تحریروں کے لئے کب کا بے قرار ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by محمد شعیب »

عتیق آج کل "لنک ٹیکنالوجی" کو آگے بڑھانے میں لگا ہوا ہے.
عتیق نے نیٹ ورکنگ میں کمال کر دیا.
انہوں نے اپنی وائی فائی انٹرنیٹ سروس بھی شروع کر دی ہے.
میں عتیق سے درخواست کرونگا کہ نیٹ ورکنگ کے حوالے سے اردو نامہ میں شئرنگ کیا کریں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by چاند بابو »

ارے واہ عتیق بھیا یہ تو بہت ہی اچھا ہوا.
ہمارے ساتھ بھی شئیر کرو نا یار کہ کیسے میں اپنے آفس جو کہ میرے گھر سے چار کلومیٹر دور ہے کا نیٹ اپنے گھر کم ازکم خرچ میں چلا سکوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ارے واہ عتیق بھیا یہ تو بہت ہی اچھا ہوا.
ہمارے ساتھ بھی شئیر کرو نا یار کہ کیسے میں اپنے آفس جو کہ میرے گھر سے چار کلومیٹر دور ہے کا نیٹ اپنے گھر کم ازکم خرچ میں چلا سکوں.
لو جی پنڈ وسیا نہی تے ........................ تیار وی ہوگئے be;at;in;g; be;at;in;g;


یار اسے ہاںتو کرنے دو b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by عتیق »

تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ

اپ لوگوں کی دعاوں کی بدولت میں اس مقام تک پہچا ہوں.........اللہ آپ تمام ارکان اردونامہ کو دن دگنی رات چگنی ترقیوں سے ہمکنار کرے آمین

جی..................چاند بھیا.................بلکل آپ نیٹ استعمال کرسکتے ہیں.............




لیکن کم خرچے میں تو نہیں ہوگا..................میں نے اپنے وئی فائی کے نیٹ ورک میں
18000تک کا خرچہ کردیا ہے...............تمام تر سازسامان کے ساتھ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا
ارے یار 18000 میں تو میں دو سال نیٹ پی ٹی سی ایل کا استعمال کر سکتا ہوں۔
وہ بھی ہائی سپیڈ لیند لائن کا۔


اپ کا شکریہ رکھو اپنا وائی فائی سسٹم اپنے پاس۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
ارے یار 18000 میں تو میں دو سال نیٹ پی ٹی سی ایل کا استعمال کر سکتا ہوں۔
وہ بھی ہائی سپیڈ لیند لائن کا۔


اپ کا شکریہ رکھو اپنا وائی فائی سسٹم اپنے پاس۔ :P
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا. صرف اٹھارہ ہزار روپے. چاند بھائی بہت سنہرا موقع ہے جلدی سے بکنگ کرالو :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”