جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

چلیں آپ شروع کریں. جہاں کوئی مدد کی ضرورت ہوئی بندہ حاضر ہے ..
ذوالقرنین
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Aug 03, 2010 9:47 pm

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by ذوالقرنین »

بہت خوب شعیب صاحب!
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

شکریہ ذوالقرنین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by چاند بابو »

ارے یار مجھے لگتا ہے کہ یہ جملہ مجھے نہیں آئے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

کوئی بھی کام مشکل نہیں ہے بس لگن کی ضرورت ہے
آپ بھابھی کے علاوہ جوملہ کوبھی ٹائم دیں گے تو انشاءاللہ یہ سبجیکٹ بھی پاس کرلیں گے :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
ارے یار میں جاؤں تو کدھر جاؤں.
آپ کی بھابھی کہتی ہے کہ اسے ٹائم نہیں دیتا اور آپ کہتے ہیں آپ کو ٹائم نہیں دیتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by شازل »

مشرقی عورت کی ایک یہی پرابلم ہے
  لیکن غنیمت ہے  
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
ارے یار میں جاؤں تو کدھر جاؤں.
آپ کی بھابھی کہتی ہے کہ اسے ٹائم نہیں دیتا اور آپ کہتے ہیں آپ کو ٹائم نہیں دیتا.
v_v_f

یہ ہر جگہ کا رونا ہے ....
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a کوئی بھائی word press اور joomla کا faveicon تبدیل کرنا سگھا دے نیز word press کے ایک page کے اندر sub pages کیسے بنائے جاتے ہیں میرا مطلب جب  meniu میں page پر کرسر لے کر جا تے ہیں تو ایک drop down لسٹ بن جائے
Jahad Is Our Way
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by عتیق »

ماشاء اللہ بہت ہی خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a کوئی جواب دے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by محمد شعیب »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a کوئی بھائی word press اور joomla کا faveicon تبدیل کرنا سگھا دے نیز word press کے ایک page کے اندر sub pages کیسے بنائے جاتے ہیں میرا مطلب جب  meniu میں page پر کرسر لے کر جا تے ہیں تو ایک drop down لسٹ بن جائے
جوملہ میں favicon تبدیل کرنے کے لئے ڈیفالٹ ٹیمپلٹ کے فولڈر میں اپنی favicon.ico فائل اپلوڈ کر دیں. اگر "ری رائٹ" کا آپشن آئے تو "ری رائٹ" کر دیں. بس آپ کی سائٹ کا favicon تبدیل ہو جائے گا.
ورڈ پریس کے بارے میں ورڈ پریس والے بتلائیں ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ

Post by چاند بابو »

ورڈپریس کے لئے بھی بالکل یہی ترتیب دہرائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”