ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=t7Cz-1g-SAI[/utvid]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
بہت اچھے طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے
یوایس بی میں کاپی ہونے کا وقت کیا لیتا ہے؟
بہت شکریہ

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
بہت خوب اشفاق بھیا بہت اچھا ٹوٹیوریل ہے شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
شازل بھائی اور ماجد بھائی اپ دونوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.
اور ہاں شازل بھائی تقریبا 8 سے 10 منٹس تک کا ٹائم درکار ہوتا ہے.
اور ہاں شازل بھائی تقریبا 8 سے 10 منٹس تک کا ٹائم درکار ہوتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
اس مفید ٹوٹیوریل پر آپ کا شکریہ
جاری التنفیذ!!!!
جاری التنفیذ!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
شئرنگ کا شکریہ اشفاق بھیا.............
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
تمام مخترم دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ..
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
اشفاق بھائی ویڈیو کے اشتراک پر ممنون ہوں.
اشفاق بھائی کیا ہم ایک یوایس بی میں ایک سے زیادہ ونڈوز رکھ سکتے ہیں؟؟؟

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
شعیب بھائی یہ ویڈیو تو عرصہ ہوا کہ میں نے یہاں پر شئیر کی ہے. میرے خیال سے اپکو ابھی دیکھائی دی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
بلال احمد wrote:اشفاق بھائی ویڈیو کے اشتراک پر ممنون ہوں.
اشفاق بھائی کیا ہم ایک یوایس بی میں ایک سے زیادہ ونڈوز رکھ سکتے ہیں؟؟؟
اورکسی اور ونڈوز کی یوایس بی کیلئے کونسا سافٹ ویئر استمعال کیا جائے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
ونڈوز ایکس پی کے لئے Novicorp WinToFlash 0.7.0039 کو استعمال کیا جاتا ہے.
اور اگر آپ ایک ساتھ 4،5 تک آپریٹینگ سسٹمز کو ایک ہی یو ایس بی میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو اسکے لئے WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 کو استعمال کر سکتے ہیں. میں ان دونوں سافٹ وئیر کو استعمال کر چکا ہوں، اور میں نے دونوں کو بہترین پایا ہے.
اور اگر آپ ایک ساتھ 4،5 تک آپریٹینگ سسٹمز کو ایک ہی یو ایس بی میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو اسکے لئے WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 کو استعمال کر سکتے ہیں. میں ان دونوں سافٹ وئیر کو استعمال کر چکا ہوں، اور میں نے دونوں کو بہترین پایا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 استعمال کیا ہوا ہے.اب اس کو WinSetupFromUSB بھی استعمال کر کے دیکھتا ہوں .اشفاق علی wrote:ونڈوز ایکس پی کے لئے Novicorp WinToFlash 0.7.0039 کو استعمال کیا جاتا ہے.
اور اگر آپ ایک ساتھ 4،5 تک آپریٹینگ سسٹمز کو ایک ہی یو ایس بی میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو اسکے لئے WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 کو استعمال کر سکتے ہیں. میں ان دونوں سافٹ وئیر کو استعمال کر چکا ہوں، اور میں نے دونوں کو بہترین پایا ہے.
Re: ونڈوز7 کی بوٹیبل یوایس بی بنانے کا ویڈیو طریقہ.
اشفاق بھائی رہنمائی کیلئے بصد شکریہ.اشفاق علی wrote:ونڈوز ایکس پی کے لئے Novicorp WinToFlash 0.7.0039 کو استعمال کیا جاتا ہے.
اور اگر آپ ایک ساتھ 4،5 تک آپریٹینگ سسٹمز کو ایک ہی یو ایس بی میں انسٹال کرنا چاہتے ہیں، تو اسکے لئے WinSetupFromUSB 1.0 Beta 7 / 0.2.3 کو استعمال کر سکتے ہیں. میں ان دونوں سافٹ وئیر کو استعمال کر چکا ہوں، اور میں نے دونوں کو بہترین پایا ہے.
اگر ممکن ہوسکے تو ان کا بھی ایک ٹیٹوریل بنا کر اردونامہ کی زینت بنائیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا