ایک اور تھیم

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

تھیم میں‌اپ لوڈ کررہا ہوں بس ایک خرابی اس میں دکھائی دے رہی کہ امیج ریسائز کا آپشن نہیں آرہا
بہرحال دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

جناب تھیم لگا دی گئی ہے چیک کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by چاند بابو »

شازل wrote:جناب تھیم لگا دی گئی ہے چیک کریں
چھا گئے ہو شہزادے بہت پیارا تھیم ہے بس اگر ممکن ہو تو اس میں فوری جواب کا آپشن لگا دیں پھر تو یہ بھی ایک بہترین تھیم کی شکل میں سامنے آئے گا۔
بہرحال یہ ایک بہت پیارا اور بہترین تھیم ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

آپ کا مطلب ہے کہ اسمیں فوری جواب آپ کو دکھائی نہیں‌دے رہا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

فوری جواب والے آپشن کا اسکرین شاٹ یہ ہے
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by چاند بابو »

ارے یار اب نظر آ رہا ہے پتہ نہیں پہلے کیوں نظر نہیں آ رہا تھا

:mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک اور تھیم

Post by شازل »

دراصل میں‌نے کیشے کو اب ریفریش کیا ہے :P
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”