word press کا اردو ترجمعہ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

word press کا اردو ترجمعہ

Post by zahidartist »

a.a میں جب word press کا اردو ترجمعہ کرتا ہو جھاں جھاں اردو type کرتا ہو واہاں واہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کے نشان بن جاتے ہے کوئی بھائی اس کا ھل بتا دے w.a
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by چاند بابو »

زاہد جس سافٹ وئیر میں کام کر رہے ہیں اس کی Encoding UTF-8 کر لیں مسئلہ حل ہو جائے گا انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by zahidartist »

xampp server hai
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by zahidartist »

zahidartist wrote:xampp server hai
زرا
detail سے بتا دے font کا size کیسے بٹرا کرہ اور template ko اردو میں کیسے ڈالو میں یہ سیکھنا چاھتا ہو template میں اددو لکھتے وقت یہ نشان بن جاتے ہیں ِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟  
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by چاند بابو »

اردولکھتے کس جگہ ہیں؟
اگر ڈائریکٹ سرور کا ایڈیٹر استعمال کرتے ہیں تو ایڈیٹنگ سے پہلے آپ سے اس کی انکوڈنگ پوچھی جاتی ہے جو آپ کو UTF-8 منتخب کرنی ہے، جب ایسا کریں گے تو بات بن جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by zahidartist »

notepad میں wordpressکی files کو opun کر کے ترجمعہ کرنے کی کوشش کرتا ہو لیکن نیہں ہو راہا کوئی بھائی اس پے tutorial بنا دے مھربانی ہو گی
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by چاند بابو »

زاہد بھیا آپ عام نوٹ پیڈ کی بجائے نوٹ پیڈ پلس پلس استعمال کیجئے۔
یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں۔
اس میں اوپر مینو میں Encoding کا آپشن موجود ہوتا ہے۔
اسے کھولنے کے بعد پہلے اس کی انکوڈینگ UTF-08 منتخب کر لیں۔
اب اس میں اپنی فائلز کھولیں اب یہاں اردو ؟؟؟؟؟؟ نہیں بنے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by zahidartist »

چاند بابو thanks آپ کا بتایا ہوا طریقہ کام کر کیا
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے کہ میں آپ کے کسی کام آ سکا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by zahidartist »

a.a میرے ترجمعہ کردہ ‌them کے header پر یہ messageلگھا ہے Just another WordPress site اس کو کس جگہ سے مٹایا جاے
Jahad Is Our Way
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by شازل »

آپ ڈیش بورڈ میں settings کی ٹیب میں جاکر general میں In a few words, explain what this site is about کے خانے کے سامنے تبدیلی کردیں.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press کا اردو ترجمعہ

Post by zahidartist »

a.a یہ کام بھی ہو گیا اب کوئی بھائی یہ بتاے کے جو read moor کا بٹن ہے اس کا ترجمہ کیسے ہو گا مجھے ترجمعہ کرتے وقت کہیں نظر نہیں آیا اس سلسلے میں کوئی بھائی رھنمائی کر دے
w.a
آپ کا بھائی زاہد
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”