اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا طریقہ

اردونامہ پر نیا دھاگہ بنانا، پوسٹ کرنا، اقتباس، اٹیچمنٹ ایڈ کرنا،اوتار ایڈ کرنا، دستحط ایڈ کرنے کا طریقہ یہاں سیکھئے۔ یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو آج ایک بھائی نے مجھے ذاتی پیغام میں پوچھا کہ اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar لگانے کا کیا طریقہ ہے، انہیں جواب تو میں ارسال کر چکا ہوں لیکن بہتر سمجھا کہ اس کے لئے ایک دھاگہ بنا دیا جائے تاکہ مستقبل میں کوئی بھی استفادہ کر سکے۔
تو آج میں آپ کو کسی دوسری سائیٹ پر ہوسٹ کردہ تصویر اردونامہ پر بطور اپنا اوتار لگانے کا طریقہ بتاتا ہوں۔


[center]Image[/center]

سب سے پہلے اردونامہ کے ہرصفحہ کے اوپر موجود مینو میں تصویر کے مطابق رکنیتی کنٹرول پینل کا لنک ڈھونڈیئے،
اسے دبانے پر جو صفحہ کھلے اس میں سے کوائف نامہ کے لنک کو کلک کیجئے
پھر اس کےنیچے ایک اور لنک کھلے گا نمائندہ تصویر کی تدوین والا اسے کلک کیجئے،
اب جو صفحہ کھلے گا وہ دی گئی تصویر کے مطابق ہو گا۔
اپ اپنے اواتار کو کسی امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر اپلوڈ کریں مثال کے طور پرimageshack.us یا photobucket.com پر اور اس کا ڈائریکٹ لنک کاپی کر لیں،
اب اردونامہ پر جو صفحہ کھل چکا ہے اس میں سائیٹ کا ربط والے خانے میں وہ ڈائریکٹ لنک پیسٹ کر دیجئے،
اور ارسال کا بٹن دبا دیں، لیجئے آپ کی تصویر لگ گئی۔
لیکن خیال رکھئے گا کہ آپ کا اوتار یعنی نمائندہ تصویر 100x100 پکسل سے زیادہ بڑی نہیں ہونی چاہئے ورنہ یہ نہیں لگ پائے گی۔
دیکھئے تصویر۔
[center]Image[/center]

اگر مزید کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو مجھے بتایئے گا میں آپ کی رہنمائی کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by چاند بابو »

اس کے علاوہ اردونامہ کی گیلری میں کافی تصاویر بطور اوتار لگانے کے لئے موجود ہیں، اس کے لئے آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ جہاں آپ نے سائیٹ کا ربط والے خانے میں اپنے اوتار کا ڈائریکٹ لنک دیا ہے اس کی بجائے اس سے نیچے موجود گیلری کی نمائش والے ربط کو کلک کریں اور نظر آنے والے اوتار میں سے جس آپ کو پسند ہو اس کے نیچے موجود ریڈیو بٹن کو چیک کر کے ارسال کر دیں آپ کی پسند کی تصویر لگ جائے گی، باقی تمام طریقہ کار وہی پہلے والا ہی رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by اضواء »

وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته

:clap: :clap:

تفصیلی شرح پر آپکا شکریہ

r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by عتیق »

جزاک اللہ اور بہت بہت شکریہ بھیا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by نورمحمد »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by بلال احمد »

بہت بہت شکریہ چاند بھائی r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by اعجازالحسینی »

بہت بہت شکریہ بھیا r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by عدنان دانی »

بہت خوبصورت انداز میں سمجھایا ہے آپ نے. شکریہ قبول کیجئے r;o;s;e
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by چاند بابو »

آپ کا بھی پسند کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kaivrizvi
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Sep 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by kaivrizvi »

جزاک اللہ اور بہت بہت شکریہ بھیا
kaivrizvi
باغ
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Wed Mar 07, 2012 11:05 am
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by باغ »

آپکا شکریہ .. میں ابھی ٹرائی کرتا ہوں..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر اپنا اوتار Avatar (نمائندہ تصویر)لگانے کا ط

Post by چاند بابو »

جی محترم باغ صاحب ضرور ٹرائی کریں کوئی مشکل ہو تو مجھے بتایئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “شعبہ تدریس”