ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

تو پھر ایسا کیجئے مجھے اپنے بلاگ کا یوزرنیم اور پاسورڈ ذاتی پیغام میں بھیج دیں میں چیک کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by zahidartist »

a.a میں word pressکا اردو ترجمعہ کر راھا ہو لیکن اس کا font size بھت چھوٹا ہے اس کا size کس file میں جا کر بٹرا کیا جا سکتا ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ورڈپریس بلاگ پر پوسٹنگ کرنا، تصاویر اور ویڈیوز لگانا

Post by چاند بابو »

عام طور پر Style.css نام کی فائل میں تمام چیزوں کے فانٹ سائز موجود ہوتے ہیں وہاں سے آپ اپنی مطلوبہ چیز کا فانٹ سائز بھی بڑا کر سکتے ہیں اور اس کی فانٹ بھی اردو ڈال سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”