ايشيا کپ کيلئے ٹيم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
ايشيا کپ کيلئے ٹيم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار
لاہور… ايشيا کپ کيلئے قومي کرکٹ ٹيم کا اعلان کر ديا گيا ہے جس کے مطابق مصباح الحق بدستور کپتان رہيں گے. ٹيم سے شعيب ملک اور عمران فرحت کو ڈراپ کرديا گيا ہے جبکہ ناصر جمشيد کي واپسي ہوئي ہے. واضح رہے کہ ايشيا کپ گيارہ مارچ سے بنگلا ديش ميں شروع ہورہا ہے . ديگر کھلاڑيوں ميں يونس خان، عمر اکمل ، محمد حفيظ، حماد اعظم، اسد شفيق، شاہد آفريدي، اظہر علي، سرفراز احمد، سعيد اجمل ، اعجاز چيمہ، وباب رياض، عبد الرحمن اور عمر گل شامل ہيں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ايشيا کپ کيلئے ٹيم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار
بس ہو گیا ایشیا کپ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ايشيا کپ کيلئے ٹيم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار
ادھر ایشیاء کپ ہونے والا ہے بس چلانے کا مقابلہ نہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ايشيا کپ کيلئے ٹيم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار
امید ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنی غلطیوں سے سبق سیکھے گی
نئے کوچ اچھا پرفارم کریں گے
نئے کوچ اچھا پرفارم کریں گے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ايشيا کپ کيلئے ٹيم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار
میرے خیال سے مصباح ایک اچھا کپتان ہے.
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے. لیکن مجموعی طور پر مصباح کی کپتانی میں اکثر سیریز پاکستان نے جیتی ہیں.
انشاء اللہ یہ بھی جیتے گا.
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے. لیکن مجموعی طور پر مصباح کی کپتانی میں اکثر سیریز پاکستان نے جیتی ہیں.
انشاء اللہ یہ بھی جیتے گا.
Re: ايشيا کپ کيلئے ٹيم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار
اچھے کھیل کی امیدھے،
Re: ايشيا کپ کيلئے ٹيم کا اعلان، مصباح الحق کپتان برقرار
ہم پاکستان کی جیت کیلیئے پرامید اور دعاگو ہیں.محمد شعیب wrote:میرے خیال سے مصباح ایک اچھا کپتان ہے.