پیاری اردو کے برقی جریدے کا اجراء

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

پیاری اردو کے برقی جریدے کا اجراء

Post by چن پردیسی »

اللہ کے فضل و کرم سے ہماری اردو کا پہلا برقی جریدہ تیار ہو گیا ہے۔ جلد ہی یہ شمارہ برقی ڈاک کے زریعے بھی ارسال کر دیا جائے گا۔ تمام صارفین سے گزارش ہے کہ جب یہ شمارہ برقی ڈاک میں موصول ہو تو اپنے احباب کو فاروڈ کریں۔ اس لڑی میں جریدہ لگایا جا رہا ہے اور آپ کی آراء اس کو بہتر بنانے میں ہماری معاون ہوں گی۔

تفصیلات http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=12094
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیاری اردو کے برقی جریدے کا اجراء

Post by چاند بابو »

خبر شئیر کرنے کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پیاری اردو کے برقی جریدے کا اجراء

Post by اضواء »

بہترین کاوش ہے :clap: :clap:

آپ کا شکریہ.......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیاری اردو کے برقی جریدے کا اجراء

Post by زین »

اردو زبان کے لیے آپ کی کوششوں کے لیے بہت بہت شکریہ
اللہ کرے آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں
آمین
شکریہ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیاری اردو کے برقی جریدے کا اجراء

Post by چن پردیسی »

آپ سب احباب کی حوصلہ افزائی کاشکریہ آپ میں سے کوئی بھی اپنا مضمون شیئر کرنا چاہیں تو پلیز اس کا لنک عنایت کردیں یا پھر اسے ہماری اردو پر شیئر کردیں ;fl;ow;er;
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیاری اردو کے برقی جریدے کا اجراء

Post by چن پردیسی »

اسلام علیکم
الحمد للہ ماہ فروی کا برقی جریدہ بھی آن لائین دستیاب ہے آپ کی آراء اور تبصروں کا انتظار رہے گا

http://www.oururdu.com/forums/showthrea ... post521569
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”