لیز چپس کے بارے میں جامعہ دارالعلوم کراچی کا فتوٰی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لیز چپس کے بارے میں جامعہ دارالعلوم کراچی کا فتوٰی
محترم شعیب بھیا تفصیلی فتویٰ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
گو کہ بات بہت پرانی ہو چکی ہے مگر حقیقت وہی پرانی ہے.
ویسے بھی جیسا کہ مفتی صاحب نے لکھا ہے کہ چیپس کوئی ایسی چیز نہیں جس کے بغیر گزارہ نہیں ہو سکتا ہے اس لئے اس سے اجتناب ہی بہتر ہے.
گو کہ بات بہت پرانی ہو چکی ہے مگر حقیقت وہی پرانی ہے.
ویسے بھی جیسا کہ مفتی صاحب نے لکھا ہے کہ چیپس کوئی ایسی چیز نہیں جس کے بغیر گزارہ نہیں ہو سکتا ہے اس لئے اس سے اجتناب ہی بہتر ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو