بنا لیتا ہے خود ہی ناشتہ دیکھو مرا جانو
یہ مَیں کیسے کہوں دن بھر مجھے سونے نہیں دیتا
بدلتا ہے وہ اُٹھ کے خود ہی چڈیاں رات کاکے کی
وہ کاکے کو ذرا سی دیر بھی رونے نہیں دیتا
کہیں ہاتھوں کو گندا کر نہ لُوں اپنے کسی بھی دن
وہ برتن بھی مجھے گھر کے کبھی دھونے نہیں دیتا
وہ گھر کے کام کر لیتا ہے سارے خود ہی جلدی سے
مجھے پتلا بھی تھوڑا سا کبھی ہونے نہیں دیتا
مرے پیچھے یُوں چلتا ہے کہ دُم ہو وہ مری جیسے
اگر مَیں چاہوں کھونا بھی مجھے کھونے نہیں دیتا
اُسے ماروں مرے آنسو نکل جائیں اگر لوگو
مری پلکیں ہیں مجھ کو ہی بھگونے وہ نہیں دیتا
جعفر بشیر جعفرؔ
بنا لیتا ہے خود ہی ناشتہ دیکھو مرا جانو
-
- کارکن
- Posts: 19
- Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
- جنس:: مرد
- Location: الخبر سعودی عرب
- Contact:
بنا لیتا ہے خود ہی ناشتہ دیکھو مرا جانو
Last edited by جعفر بشیر on Thu Sep 15, 2016 12:07 pm, edited 1 time in total.
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ناشتہ خُود ہی بنا لیتا ہے جانُو میرا
ناشتہ خُود ہی بنا لیتا ہے جانُو میرا...
بہت ہی سمجدار ہے
آپ کا شکریہ .......
بہت ہی سمجدار ہے
آپ کا شکریہ .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ناشتہ خُود ہی بنا لیتا ہے جانُو میرا
شادی سے پہلے نا ڈرایا کرو بھائی
خوبصورت شاعری کا بہت بہت شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ناشتہ خُود ہی بنا لیتا ہے جانُو میرا
بہت خوب جعفر بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو