شکریہ اتنی اچھی شاعری کا
لیکن یہ شاعری کی اچانک ہوا کیوں چل پڑی ہے
یا آپ لوگ جوانی چڑھ گئےہو
![Razz :P](./images/smilies/emoticon-0110-tongueout.gif)
بوبی بھیا اردونامہ کے بارے میں بالکل اپنوں کی طرح سوچنے اور اس کی ترقی کے لئے کاوشیں کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ۔بوبی wrote:اجئی شازل بھائی یہ سب کچھ تو فورم کے لیے ہے اپنی جوانی کے دن تو گزار چکے ہیں
میں تو چاہتا ہوں فورم میں یوزرز کو ہر طرح کا اچھا اور پڑھنے والا مواد ملے