word press میں اردو key bord add

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

word press میں اردو key bord add

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a بھائی جان میں نے word press blogبنایا ہے یہ ایک اسلامک blogہے میں اس میں
اردو key bord addکرنا چاہتا ہو کوئی بھائی اردو key bord addکرنا بتا دے
اور اردو key bord کھا سے ملے کا یہ بھی بتا دے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو
share کر دے
ویب سائیٹ یہ ہے
www.zahid.comyr.com
w.a
Jahad Is Our Way
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by فرحان دانش »

آپکا بلاگ ورڈ پریس پر ہے یا بلاگر پر؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by zahidartist »

word press پر
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by zahidartist »

جواب دو کوئی
Jahad Is Our Way
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by عطاء رفیع »

بھائی کی بورڈ ایڈ کرنے کا کوئی تجربہ تو نہیں البتہ ایسی تھیمز دستیاب ہیں جہاں کی بورڈز ایڈڈ ہیں۔ آپ انہیں ٹرائی کرلیں۔ اس بلاگ سے شاید کچھ مدد مل جائے۔
www.mbilalm.com/blog
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by zahidartist »

بھائی جان میں urdu key bord add کرنا سیگھنا چاہتا ہوں
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by zahidartist »

بھائی جان میں نے word press blogبنایا ہے یہ ایک اسلامک blogہے میں اس میں
اردو key bord addکرنا چاہتا ہو کوئی بھائی اردو key bord addکرنا بتا دے
اور اردو key bord کھا سے ملے کا یہ بھی بتا دے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو
share کر دے کوئی جواب نہیں دے راہا یا جلدی
خاص تور پر عطیق بھائی ، شازل بھائی ، چاند بابو بھائی شعیب بھائی آپ ماسٹر
لوگ ہو جلدی کرو
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by zahidartist »

zahidartist wrote:بھائی جان میں نے word press blogبنایا ہے یہ ایک اسلامک blogہے میں اس میں
اردو key bord addکرنا چاہتا ہو کوئی بھائی اردو key bord addکرنا بتا دے
اور اردو key bord کھا سے ملے کا یہ بھی بتا دے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو
share کر دے کوئی جواب نہیں دے راہا یا جلدی
خاص تور پر عطیق بھائی ، شازل بھائی ، چاند بابو بھائی شعیب بھائی عطا رفیع آپ ماسٹر
لوگ ہو جلدی کرو
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press میں اردو key bord add

Post by چاند بابو »

ورڈپریس کے لئے اردو ایڈیٹر کے نام سے نیٹ پر ایک پلگ ان موجود ہے جسے انسٹال کرنے کے بعد آپ ورڈپریس میں باآسانی اردو لکھ سکتے ہیں.
یہ پلگ ان اردو محفل والوں کا بنایا ہوا تھا مگر اب ان کی سائیٹ میں کچھ تبدیلیوں کی وجہ سے یہ ایڈیٹر موجود نہیں ہے شاید جلد دوبارہ لگ جائے.
جب تک موجود نہیں ہے تب تک یہ لنک چیک کریں یہ اس سے بھی بہتر طریقہ ہے مگر تھوڑا مشکل ہے.
لنک یہاں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by zahidartist »

بھائی میرے urdunama پر جو key bord چل راہا ہے اس کی بات کر راہا ہو آپ مجھے یہ key bord دے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: word press میں اردو key bord add

Post by محمد شعیب »

zahidartist wrote:بھائی میرے urdunama پر جو key bord چل راہا ہے اس کی بات کر راہا ہو آپ مجھے یہ key bord دے
بھائی اردو نامہ ایک فورم ہے اور ورڈ پریس ایک بلاگ ہے.
فورم میں پوسٹس ہوتی ہیں جبکہ بلاگ میں کمنٹس.
آپ کو ورڈ پریس پر زیادہ سے زیادہ اسی قسم کا کمنٹس بکس مل سکتا ہے.
اگر آپ فورم کے لئے اردو پیڈ چاہتے ہیں تو وہ موجود ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press میں اردو key bord add

Post by چاند بابو »

جی زاہد بھیا یہ والا ایڈیٹر ورڈ پریس پر نہیں چل سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press میں اردو key bord add

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب اس لنک سے اپنے ورڈپریس کےلئے پلگ ان ڈاونلوڈ کر لیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press میں اردو key bord add

Post by zahidartist »

چاند بھائی آپ کا بہت شکریہ بٹری خوشی ہو کے آپ نے میرا یہ کام کیا میں اس کو اسلامک ویب پر استعمال کرنا ہے اللہ آپ کو بھی اجر دے گا پر بھائی
اس کو کس ترع استعمال کرو طریقہ بتا دے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press میں اردو key bord add

Post by چاند بابو »

اسے اپنے ورڈ پریس پلگ انز میں جا کر انسٹال کر دیں اور اسے Activate کر دیں یہ خودبخود کام شروع کر دے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: word press میں اردو key bord add

Post by شازل »

مگر کس کس مقام پر یہ پلگ ان کام کرے اس پر چیک ضرور لگائے گا.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”