اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ...
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
جزاك الرحمن الجنه...
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
جزاك الرحمن الجنه...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
واحسن الجزاء
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
اتنی اچھی شئرنگ کے لیے بہت شکریہ
وہ لوگ جو اپنی چاھت کو رب کے حوالے کرنے کا حوصلہ رکھتے ھیں -وہ دونوں جہاں کی ھر نعمت سے بے نیاز ھو جاتے ھیں - انکا دل اسی پاک ذات کا مرکز بن جاتا ھے -کاش ھم بھی ایسا کر سکیں -کہ اپنی اپنی چاھت اس سوھنڑے تے سچے رب کے حوالے کر دنیا کی قباحتوں سے بچ سکیں- امین
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
اللہ تعالیٰ انسان سے فرماتا ہے کہ:
اے ابنِ آدم! ایک میری چا ہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے، ہوگا وہی جو میری چاہت ہے۔ پس اگر تْو نے سپْرد کردیا خود کو اْس کے جو میری چاہت ہے تو وْہ بھی میں تْجھے دْوں گا جو تیری چاہت ہے۔ اگر تْو نے مخالفت کی اْس کی جو میری چاہت ہے، تو میں تھکا دْوں گا تْجھ کو اْس میں جو تیری چاہت ہے۔ ہوگا پھر وْہی جو میری چاہت ہے۔
اے ابنِ آدم! ایک میری چا ہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے، ہوگا وہی جو میری چاہت ہے۔ پس اگر تْو نے سپْرد کردیا خود کو اْس کے جو میری چاہت ہے تو وْہ بھی میں تْجھے دْوں گا جو تیری چاہت ہے۔ اگر تْو نے مخالفت کی اْس کی جو میری چاہت ہے، تو میں تھکا دْوں گا تْجھ کو اْس میں جو تیری چاہت ہے۔ ہوگا پھر وْہی جو میری چاہت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اپنی چاہت کو رب کے حوالے کر دیا
بے شک، ہوگا وہی جو رب العزت کی چاہت ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا