اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
مجیب منصور wrote:آپ کا حکم میں آگیا
اب میرے مدرسے کا ٹائیم ہوگیا
میںتو چلا
اب آپ ہی آجائیں
حکم نہیں .... التجاء تھی آپ سے
آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
پپو
- ٹیم ممبر
- Posts: 17803
- Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm
Post
by پپو »
ڈاکٹر آ چکا ہے مریض حاضر ہو
-
افتخار
- معاون خاص
- Posts: 11810
- Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by افتخار »
اب ایک مریض بھی حاضر ھے
-
زین
- معاون خاص
- Posts: 7582
- Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by زین »
یہاں سب بیمار یے ڈاکٹر صاحب کس کس کا علاج کریں گے
میرے بعد ھما سسٹر آئینگی
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
اب
پھر سے ڈاکٹر صاحب ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
پپو
- ٹیم ممبر
- Posts: 17803
- Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm
Post
by پپو »
شکریہ
میرے بعد چاندبابو
-
زین
- معاون خاص
- Posts: 7582
- Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by زین »
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
جی نہیں ڈاکٹر صاحب نے مجھے ہی پکارا ہے اس لئے میں ہی آگیا ہوں.
میرے بعد افتخار بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
علی عامر
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
-
Contact:
Post
by علی عامر »
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میرے بعد اضواءبہن
-
افتخار
- معاون خاص
- Posts: 11810
- Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by افتخار »
استاد جی آپ نے یاد کیا اورمیں حاضرہوں اورمیرے بعد پپو بھیا یا پھر آضواء جی کے آنے کی امید ھے،
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
اضواء
لو میں آگئی
آپ سب کا شکریہ
اب
عامر بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
افتخار
- معاون خاص
- Posts: 11810
- Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by افتخار »
اب پپو بھیا
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
آجائیے ڈاکٹر صاحب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
بلال احمد
- ناظم ویڈیو سیکشن
- Posts: 11973
- Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by بلال احمد »
پپو بھائی شائد میرے بعد آجائیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
وہ تو میں آپ کا ہی نام لینے والی تھی
غنیمت کے خود سے آگئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
زین
- معاون خاص
- Posts: 7582
- Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by زین »
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
آپ کا شکریہ ..........
اب
عتیق بھیا

آپ کا شکریہ
اب
افتخار بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
افتخار
- معاون خاص
- Posts: 11810
- Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by افتخار »
بہنا جی یاد کرنے کا شکریہ
میں حاضرہوں اور میرے بعد زین بھیا یا پھر ھما جی کے آنے کی امیدھے