غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔

Post by م۔م۔مغل »

جناب منتظم صاحب
آداب
غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔
یعنی میں نے جب بھی مندرجہ ذیل ربط پر چھوا (کلک کیا ) ہے

[b]ان پڑھے پیغامات (7)

جن خطوط کے جوابات نہیں دئیے گئے

اپنے خطوط دیکھئیے [/b]

تو مجھے ایک خالی صفحہ موصول ہوتا ہے جس پر یہ عبارت تحریر ہوتی ہے۔۔۔
کیا اس ضمن میں کچھ کیا جاسکتا ہے۔۔؟

تکلیف دہی کیلئے معذرت خواہ ہوں۔
م۔م۔مغل
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

محترم م۔م مغل صاحب یہ مسئلہ شروع سے موجود ہے اور باوجود بارہا کوششوں کے حل نہیں ہو پایا۔ پریشانی کے لئے معزرت میں اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کہ اس کا حل ڈھونڈ نکالوں انشااللہ جلد ہی یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Post by م۔م۔مغل »

انشا اللہ۔۔۔۔۔ ہم دست بہ دعا ہیں۔
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ جناب مغل صاحب ، آپ نے ایک خامی کی نشان دہی کی۔ انشاءاللہ مستقبل قریب میں خامیوں سے پاک اردو نامہ آپ کے سامنے ہوگا۔ بس آپ کے دعاؤں کی ضرورت ہے۔
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Re: غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔

Post by م۔م۔مغل »

بہت شکریہ ماشا اللہ ،۔ جناب فورم کے اطلاقیہ کی ترقی پر مبارکباد قبول کیجے ۔
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔

Post by چاند بابو »

آتے آتے یونہی دم بھر کو رکی ہوگی بہار
جاتے جاتے یونہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے

ہم نے جو طرز ِ فغاں کی ہے قفس میں ایجاد
فیض گلشن میں وہی طرز ِ بیاں ٹھہری ہے

م۔م مغل بھیا بہت خوش ہوں کہ آپ اردونامہ پر پھر سے تشریف لانے لگے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Re: غیر پڑھے ہوئے مراسلات کی تلاش بے سود ہوکر رہ گئی ہے۔۔

Post by م۔م۔مغل »

بڑی محبت بھیا، انشا اللہ مراسلت رہے گی۔ والسلام
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”