ایک نیا موڈ یعنی کسی بھی لنک کا علیحدہ ونڈو میں کھلنا شامل کیا گیا ہے
امید ہے کہ اب اس کوفت سے نجات ملے گی جو کسی بھی لنک پر کلک کرنے پر ہمیں کہیں سے کہیں پہنچا دیتی تھی،
انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میںکھلنے کا موڈ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میںکھلنے کا موڈ
بہت بہت شکریہ شازل بھائی۔
Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میںکھلنے کا موڈ
کسی بھی لنک
فورم کے اندرونی لنک یا بیرونی لنک
فورم کے اندرونی لنک یا بیرونی لنک
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میںکھلنے کا موڈ
یہ ہے تو تمام لنکس کے لئے لیکن بہترین ہے میں ابھی شازل بھیا کو اس بارے میں کہنا ہی چاہتا تھا۔
ولی ہوتا جا رہا ہے اپنا شازل بھی۔
شازل بھیا ایک بہترین موڈ لگانے پر شکریہ۔
ولی ہوتا جا رہا ہے اپنا شازل بھی۔
شازل بھیا ایک بہترین موڈ لگانے پر شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میںکھلنے کا موڈ
بیرونی لنک ہی ہونگےراجہ صاحب wrote:کسی بھی لنک
فورم کے اندرونی لنک یا بیرونی لنک
میںخود بھی کنفیوز ہو گیا ہوں
Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میںکھلنے کا موڈ
اللہ اللہ کریںچاند بابو wrote:یہ ہے تو تمام لنکس کے لئے لیکن بہترین ہے میں ابھی شازل بھیا کو اس بارے میں کہنا ہی چاہتا تھا۔
ولی ہوتا جا رہا ہے اپنا شازل بھی۔
شازل بھیا ایک بہترین موڈ لگانے پر شکریہ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میںکھلنے کا موڈ
کنفیوز ہونے کی بات نہیں ہے۔شازل wrote:بیرونی لنک ہی ہونگےراجہ صاحب wrote:کسی بھی لنک
فورم کے اندرونی لنک یا بیرونی لنک
میںخود بھی کنفیوز ہو گیا ہوں
یہ موڈ تمام لنکس چاہے وہ اندرونی ہوں یا بیرونی انہیں الگ ونڈو میں کھولتا ہے اور میرے خیال میں یہ ایک بہتر موڈ ہے بجائے اس کے کہ آپ اچھا خاصہ ایک صفحہ پڑھتے پڑھتے کسی لنک کو کلک کریں اور اس صفحہ سے کہیں اور پہنچ جائیں۔
شکریہ شازل بھیا۔
شازل بھیا زندہ باد۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: انویژن تھیم پر لنک کا علیحدہ ونڈو میںکھلنے کا موڈ
شکریہ اب کنفیوژن دور ہوگئی ہے
اس تعریف کے لیے ہی تو اتنے بکھیڑے پال رکھے ہیں
اس تعریف کے لیے ہی تو اتنے بکھیڑے پال رکھے ہیں