"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
اضواء جی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
آپ کا شکریہ .......پپو wrote:اضواء جی
رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
بلال بھائی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
دل ہے تو یاد آئے گی
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
کون بھیا.......................
کیا اپ کسی شی کو یاد کررہے ہیں ؟
کیا اپ کسی شی کو یاد کررہے ہیں ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
ہاں نا
کچھ یادیں بس یادیں رہ جاتیں ہیں
کچھ یادیں بس یادیں رہ جاتیں ہیں
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
میں کسی کو یاد نہیں کر رہا وہ اس لیے میں نیا ہوں
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
[center]عمر بھر لکتھے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے تحریر نہ ہوئے[/center]
جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے تحریر نہ ہوئے[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
[center]کیسے ممکن ھے دھواں بھی نہ ھو اور دل بھی جلے
چوٹ پڑتی ھے تو پتھر بھی صدا دیتے ھیں[/center]
چوٹ پڑتی ھے تو پتھر بھی صدا دیتے ھیں[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
Hashmi wrote:میں کسی کو یاد نہیں کر رہا وہ اس لیے میں نیا ہوں
بھیا یہاں سے نئے ہیں سب پرانے.......................اب تو آپ اردونامہ کی محفل میں ہیں پھر نئے پرانے کا کیا سوال ؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
کیا ہم آپ کو expire نظر آتے ہیں
اتنے پرانے نہیں ہیں ہم
وقت سے پہلے بوڑھا بنا دیا
اتنے پرانے نہیں ہیں ہم
وقت سے پہلے بوڑھا بنا دیا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
اشفاق بھائی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
شازل بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
تیری یاد مجھے اب آنے لگی
ایک جان تھی وہ بھی جانے لگی
ایک جان تھی وہ بھی جانے لگی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
آج سب کے سب کدھر ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
بس میری طرض کچھ لکھیں
سوال جواب چھوڑیں
سوال جواب چھوڑیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر 3
زین wrote:بس میری طرض کچھ لکھیں
سوال جواب چھوڑیں
طرض پر کیا لکھوں