کون آئے گا میرے بعد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی نہیں ان سے پہلے میری باری ہے اور میرے بعد پھر سے آپ کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
آپ بہت بہت شکریہ
اب
آپ پھر سے آنے کی زحمت کیجیئے
پھر ملینگے
صلاہ کے بعد ان شاء اللہ
اب
آپ پھر سے آنے کی زحمت کیجیئے
پھر ملینگے
صلاہ کے بعد ان شاء اللہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
اب تو میں آچکا میرے بعد
چاند بابو
چاند بابو
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
چاند بابو سے پہلے میں حاضر ہوں .... میرے بعد شاید چاند آ ہی جائے ... نہیں تو اضواء بہن
Re: کون آئے گا میرے بعد
ابھی نہیں کچھ دیر لگے گی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
علی عامر wrote: کتنی؟
باپ رے اتنی زور سے
صرف زرا سے دیر کرنے پر ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
اب
زین بھیا
زین بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی نہیں وہ میرے بعد آئیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
اب اضواء
یا
ہاشمی بھائی
یا
ہاشمی بھائی
Re: کون آئے گا میرے بعد
نہیں ابھی تو میں ہوں......................
اب اضواء بہنا...........
اب اضواء بہنا...........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
آج آپ اتنی رات کو
کیا نیند میں تو نہیں ہو آپ
کیا نیند میں تو نہیں ہو آپ
Re: کون آئے گا میرے بعد
نہیں محترم ذین بھیا.................
ہمارے انتی رات کو آن لائن انے کی وجہ پورے پاکستان کے عوام کے شکوے کے برابر ہے جو کہ کافی عام اور سہل ہے......................."بجلی"
دن میں بجلی زیادہ جاتی ہے رات میں نہیں.........اسی وجہ سے دن میں کام کے دوران بجلی گئی تو کام پھر سے کرنا پڑھتا ہے جبکہ رات میں سکون سے کرلیتے ہین.........................
اللہ اپ کو جزائے خیر دے.

لو جی میں آگیا اب زین جی یا عتیق جی
Re: کون آئے گا میرے بعد
ہائے بجلی
Re: کون آئے گا میرے بعد
شکریہ ہاشم بھیا....................
ذین بھیا.
ہمارے تو پوچھ لی اپنی بتاوں کس معشوقہ کے جال میں اٹک گئے ہیں. اپ ؟
ذین بھیا.
ہمارے تو پوچھ لی اپنی بتاوں کس معشوقہ کے جال میں اٹک گئے ہیں. اپ ؟
Last edited by عتیق on Sat Dec 31, 2011 3:32 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
کہا ہے بجلی جی
Re: کون آئے گا میرے بعد
چھوڑیں کوئی نئی گپ شپ ماریں
Re: کون آئے گا میرے بعد
زین wrote:ہائے بجلی
ہائے بجلی نہیں آئے تو بجلی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
[quote="زین"]چھوڑیں کوئی نئی گپ شپ ماریں
[/quote]
چھوڑدیں ساری دنیا کسی کے لیے
یہ مناسب نہیں زندگی کے لیے
پیار سے بڑھ کر کئی کام ہوتے ہیں
پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لیے
چھوڑ دی بھئی چھوڑ دی
[/quote]
چھوڑدیں ساری دنیا کسی کے لیے
یہ مناسب نہیں زندگی کے لیے
پیار سے بڑھ کر کئی کام ہوتے ہیں
پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لیے
چھوڑ دی بھئی چھوڑ دی
Last edited by عتیق on Sat Dec 31, 2011 3:27 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]