مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے نئی کتابیں

[center]مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے نئی کتابیں یہاں پیش کی جائیں گی[/center]
یا اللہ سب کی خیر
Re: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے نئی کتابیں
1: فتاوی امداد الاحکام 4 جلدیں
تالیف : حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی رحمہ اللہ تعالی و حضرت مولانا مفتی عبد الکریم صاحب گمتھلوی رحمہ اللہ تعالی ۔
زیر نگرانی و رہنمائی : حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ ۔
آپ کو دو طرح کی فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنی ہوں گی ۔
1: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے فارمیٹ کی فائل
http://www.4shared.com/file/1B8GyYUx/Fa ... hkaam.html
اس فائل کو مکتبۃ میں امپورٹ کرنا ہے پہلے بیان کیے طریقے کے مطابق ، جس کے نتیجے میں فتاوی کے عناوین میں تلاش کی جا سکے گی ۔
2: پی ڈی ایف فائلیں
http://www.4shared.com/file/E1vg925G/Im ... Vol_1.html
http://www.4shared.com/file/nhOIIhbQ/Im ... Vol_2.html
http://www.4shared.com/file/5Bi5MXgl/Im ... Vol_3.html
http://www.4shared.com/file/0pKI6Saa/Im ... Vol_4.html
ان پی ڈی ایف فائلوں کو ان ذپ کر کے اس فولڈر میں رکھ دیں جس کا تعین آپ نے پہلی فائل امپورٹ کرتے وقت کیا تھا جیسا کہ پہلے اس کی وضاحت ہو چکی ہے ۔ ان فائلوں کی مدد سے آپ فتاوی کو کھول سکیں گے۔

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے نئی کتابیں
بہت بہت شکریہ ذیشان بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے نئی کتابیں
سب آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے .چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ ذیشان بھیا.
یا اللہ سب کی خیر
Re: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے نئی کتابیں
اسلام علیکم
مکتب المکنون
ان کتابوں کو کس سافٹ ویلر میں اپلوڈ کرنا ہے جو
اصل سافٹ ویلر کونسا ہے۔
براہ کرم جلد از جلد مجھ کو لنک دیجئے۔
والسلام
میرا ای میل
[email protected]

assalamualikum
mai ne yeh software download kia hai magar jab isko extract karrah hu to " diagnostic messeges" yeh error dikha raha hai or file ko open bhi nahi ka raha hai.
please koi iska hal bataei.
wassalam
mai ne yeh software download kia hai magar jab isko extract karrah hu to " diagnostic messeges" yeh error dikha raha hai or file ko open bhi nahi ka raha hai.
please koi iska hal bataei.
wassalam
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے نئی کتابیں
محترم اس کےلئے سافٹ وئیر بھی اردونامہ پر ہی موجود ہے.
سافٹ وئیر حاصل کرنے کےلئے اس دھاگے پر جائیں.
سافٹ وئیر حاصل کرنے کےلئے اس دھاگے پر جائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے لیے نئی کتابیں
السلام علیکم!چاند بابو wrote:محترم اس کےلئے سافٹ وئیر بھی اردونامہ پر ہی موجود ہے.
سافٹ وئیر حاصل کرنے کےلئے اس دھاگے پر جائیں.
ماجد بھائی جو لنک آپ نے دیا ہے وہ تو آیڈیو والے سوفٹ ویئر کی طرف لے کر جا رہا ہے
اس پی ڈی ایف سوفٹ ویئر کا ڈاؤن لوڈ لنک اور تعارف اس جگہ موجود ہے
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=111&t=6330[/link]
شکریہ
یا اللہ سب کی خیر