ذرا سی بات

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ذرا سی بات

Post by پپو »

ذرا سی بات کے لیے یہ دھاگہ ٹھیک نہیں ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ذرا سی بات

Post by اضواء »

صرف زرا سی بات پر اتنی الجھنیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرا سی بات

Post by زین »

دھیرے دھیرے ذرا سی بات سے بھتنگڑ بننے والا ہے ۔
اِس کا عنوان رکھ دیں ذرا سی لمبی بات
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
معراج
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Mon Sep 06, 2010 11:00 pm
جنس:: مرد

Re: ذرا سی بات

Post by معراج »

پپو wrote:ذرا سی بات جو نہیں ہو رہی
انشاء اللہ عنقریب ذرا سی بات کے ساتھ
حاضر ہورہاہوں
بس حوصلہ افزائی
ضرورت ہے
معراج
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Mon Sep 06, 2010 11:00 pm
جنس:: مرد

Re: ذرا سی بات

Post by معراج »

پپو wrote:ذرا سی بات کے لیے یہ دھاگہ ٹھیک نہیں ہے
w.a بھائی کیا حال ہے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ذرا سی بات

Post by علی خان »

یہ ایک ذرا سے بات ہی تو مسلے و مسائل کی نشاندہی کر دیتی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ذرا سی بات

Post by نورمحمد »

میری تو سمجھ سے باہر ہے ذرا سی بات
kaivrizvi
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Sep 21, 2011 12:38 pm
جنس:: مرد

Re: ذرا سی بات

Post by kaivrizvi »

بہت خوب محترم معراج صاحب

_________________
گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں
کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے
v;e;r;y;happ;y
kaivrizvi
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرا سی بات

Post by زین »

ذار سی بات اب تک کسی نے نہیں کی


h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ذرا سی بات

Post by پپو »

نہ ہی ہو تو اچھا ہے ذرا سی بات جو ہوئی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ذرا سی بات

Post by اضواء »

صرف ذرا سی بات کی اتنی دھوم ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ذرا سی بات

Post by پپو »

جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرا سی بات

Post by زین »

کیسی بات ہے یہ

:^) :^) :^) :^)
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ذرا سی بات

Post by پپو »

کچھ ایسی ہی بات ہے یہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ذرا سی بات

Post by اضواء »

اگر بات ذرا سے زیادہ ہوگئی تو کچھہ مشکل ہوگی کیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ذرا سی بات

Post by پپو »

ہو بھی سکتی اور نہیں بھی یعنی ففٹی ففٹی
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”