تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Fri Dec 16, 2011 5:17 pm
[center]
اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے
آج
" حاضری رجسٹر نمبر6"
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
Posts: 13369 Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی » Fri Dec 16, 2011 7:55 pm
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
نئے حاضری رجسٹر پر میری پہلی حاضری درج کیجیئے، بہنا
[center]
[/center]
چاند بابو
منتظم اعلٰی
Posts: 22224 Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:
Post
by چاند بابو » Fri Dec 16, 2011 8:33 pm
لیجئے جناب نئے حاضری رجسٹر پر ہماری حاضری بھی فورا شکریہ کے ساتھ لگا دی جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
Posts: 7582 Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by زین » Fri Dec 16, 2011 10:50 pm
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Dec 17, 2011 1:29 am
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Dec 17, 2011 1:32 am
چاند بابو wrote: لیجئے جناب نئے حاضری رجسٹر پر ہماری حاضری بھی فورا شکریہ کے ساتھ لگا دی جائے.
آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے اور
آپ کی حاضری نئے رجسٹر پر لگا دی گئی ہے بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
زین
معاون خاص
Posts: 7582 Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Sat Dec 17, 2011 9:49 am
اور میری حاضری بھی لگا دی جائے اور میرا سلام بھی قبول کیا جائے.
پپو
ٹیم ممبر
Posts: 17803 Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Dec 17, 2011 11:21 am
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Dec 17, 2011 11:23 am
افتخار wrote:
اور میری حاضری بھی لگا دی جائے اور میرا سلام بھی قبول کیا جائے.
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته...
آپ کا سلام تہہ دل سے قبول ہے
بہت بہت شکریہ
آپ کی بھی حاضری لگا دی گئی ہے شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Dec 17, 2011 11:51 am
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
افتخار
معاون خاص
Posts: 11810 Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:
Post
by افتخار » Sat Dec 17, 2011 12:09 pm
شکریہ مس جی
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Dec 17, 2011 12:14 pm
افتخار wrote: شکریہ مس جی
آپ کا بھی شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
Posts: 2628 Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد
Post
by علی خان » Sat Dec 17, 2011 12:20 pm
میڈم صاحبہ اس نئے رجسٹر میں میری حاضری بھی لگوادیں.
شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Dec 17, 2011 12:24 pm
اشفاق علی wrote:
میڈم صاحبہ اس نئے رجسٹر میں میری حاضری بھی لگوادیں.
شکریہ
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته...
جی جی
بہت ہی خوشی کے ساتھہ
آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے
اور بہت ہی شکریہ سے لگ گئی آپ کی حاضری
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم [/center]
مجیب منصور
مشاق
Posts: 2577 Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:
Post
by مجیب منصور » Sat Dec 17, 2011 5:25 pm
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں کتنا بھولا ہوں
نیا حاضری رجسٹر کھل چکاہے اور میں بے خبر
بہر حال معذرت
نئے حاضری رجسٹر میں میری حاضری بھی قبول فرمائیں
یہ بھی معلوم نہیں کہ ہماری مانیٹرنی صاحبہ ہم سے ناراض نہ ہوگئی ہوں؟
اضواء
ٹیم ممبر
Posts: 40424 Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء » Sat Dec 17, 2011 10:42 pm
خاورچودھری wrote: السلام علیکم
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته...
خوش آمدید ..
آپ کی حاضری لگ گئی ہے بہت ہی خوشی اور شکریہ کے ساتھہ