بوجھو تو جانیں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

بوجھو تو جانیں

Post by شازل »

یہ بتائیے یہ کس ملک کے شہزادے کی تصویر ہے
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by چاند بابو »

یار شاید یہ برونائی کے شہزادے کی تصویر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by شازل »

غلط بالکل غلط :P
اور کوئی . . . :?:
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by RED KING »

شہزادہ بلاول زرداری بھٹو :wink: :twisted:
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by شازل »

نو
اور کوئی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by چاند بابو »

ارےاچھا یہ تو اپنے چاند بابو ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by شازل »

اب میرے خیال میں‌بتا دینا چاہئے
یہ اپنےقائد اعظم محمد علی جناح ہیں
اور یہ قائد کی یادگار تصویر ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by چاند بابو »

ارے یہ کیا شازل واقعی یہ تو ایک بہت ہی نادر قسم کی تصویر ہے کیا اس کا سیاق و سباق بھی بتا سکتے ہیں کہ کہاں لی گئی اور کب لی گئی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by چاند بابو »

چلئے یہ لیجئے مجھے مل گیا اس کا سیاق و سباق


Image


اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی بہت نادر قسم کی تصاویر دستیاب ہوئی ہیں۔

Image

Image

Image

Image

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by شازل »

شکریہ میرا کام آسان کردیا
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: بوجھو تو جانیں

Post by راجہ صاحب »

ایک سوال میری طرف سے بھی :)

اگر اجازت ہو تو :wink:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by شازل »

بالکل
اجازت نہیں‌بلکہ حق سمجھ کر بات کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بوجھو تو جانیں

Post by چاند بابو »

راجہ صاحب wrote:ایک سوال میری طرف سے بھی :)

اگر اجازت ہو تو :wink:
ارے واہ راجہ دربانوں کی طرح اجازت طلب کررہا ہے۔

:mrgreen:
راجہ صاحب اردونامہ پر آپ کو مکمل اجازت ہے بسم اللہ کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”