them change

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

them change

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a بھائیوں میں نے urdunama سے php bb 3 کا اردو ترجمے والا softwear downlod کر کے انسٹال کیا ہے
میں اس کا them change کرتا ہوں تو نیہں ہوں راہا کوئی بھائی اس کو change کرنا سکھا دوں......
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: them change

Post by چاند بابو »

سب سے پہلے اپنے انتظامی کنٹرول پینل میں داخل ہوں.
اس کے بعد سٹائل والی ٹیب پر جائیں.

وہاں سٹائل / اسلوب میں جا کر جو تھیم لگانا ہے اسے فعال کریں.

اس کے بعد عمومی ٹیب میں جا کر وہاں موجود بورڈ کی ترتیبات والے لنک پر جائیں.

اور جو سٹائل لگانا چاہتے ہیں اسے Default Style پر لگا دیں.

بس ہو گیا تھیم تبدیل.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: them change

Post by zahidartist »

پہلی بات بھائی جان urdu nama کا اردو ترجمے والا x-stacic جو them آپ لوگوں نے ترجعہ
کیا ہے وہ انسٹال کیا ہے اس کا them chanhe ہو جاتا ہے کے نہیں کہ ہر them کا الگ سے
تر جمعہ کرنا پٹرتا ہے .....
بھائی جان میں file zila کی مدد سے x-static themm کی style والی فائل میں new them uplode کیا تھا ایک بار نیہں کیے بار لیکن جب میں کیٹرول پینل سے متصل ہوتا ہوں اور style کو فعال
کرنے جاتا ہو تو وہ واہا نطر نہیں آتا اس کا ھل بتادے .


لیکن میں نے کسی اور انگلش پی ایچ پی بی بی 3 کا them cange کیا تو وہ آسانی سے change
ہو گیا ... آپ سے گزارش ہے urdunama کا جو اردو ترجمے والا x-static them ہے
اس کا them changeکرنا سکھا دے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: them change

Post by چاند بابو »

محترم بھیا اس کا طریقہ یہی ہے مگر شاید آپ کاپی پیسٹ میں کہیں غلطی کرتے ہیں.

پہلی بات تو یہ کہ تھیم پیسٹ Styles والے فولڈر میں کرنا ہے کسی اور تھیم میں نہیں
دوسری بات یہ کہ تمام فائلز کو ان زپ کرنے کے بعد اپلوڈ کرنا ہے زپ فائل اپلوڈ نہیں کرنی ہے.
اور اگر کریں تو پھر اسے وہاں سٹائلز والے فولڈر میں ان زپ کرنے کے بعد یہی عمل دہرائیں.
اور ہاں ہر تھیم کو اردو ترجمہ کرنا پڑتا ہے.
البتہ جو تھیم اردونامہ سے ڈاونلوڈ کیا ہے وہ پہلے سے اردو ترجمہ کیا ہوا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: them change

Post by zahidartist »

بھائی تمام فائل ان زپ کر کے اپلوڈ کرتا ہوں styles کے فولڈر میں میں آپ سے ےیہ بات conform
کرنا چاہتا ہوں کے آپ نے urdunama پر جو x-static them کا اردو ترجمہ دیا ہے وہ
میں نے انسٹال کیا ہے کیا اس کا them change ہو سکتا ہے کے نیہں ....................
میں نے کسی اور انگلش پی ایچ پی بی بی 3 کا them cahnge کیا تو وہ آسانی سے change
ہو جاتا ہے بس جو آپ کا ترجمہ کیا ہوا x-static them change نہیں ہو راہا
مجھے آپ کا ترجمہ کیا ہوا x-static them change کرنا ہے
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”