یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by محمد شعیب »

ایک ماجد چودھری تو ہمارے چاند بابو ہیں. اور urduzonic.proboards.com کے ایڈمن بھی کوئی ماجد چودھری ہیں. نیچے ایڈمن پروفائل کا اسکرین شاٹ ہے.

Image

کیا یہ سائٹ بھی آپ کی ہے چاند بابو ؟ یا یہ کوئی اور ہیں ؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by رضی الدین قاضی »

یہ چاند بابو ہی ہیں

یہ سائت بھی انہی کی ہے.

اور یہ تصویر بھی انہی کی ہے:

Image
[center]Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by شازل »

ارے آپ چاند بابو کو سمجھتے کیا ہیں.
ہر ایک پنگے میں انہوں‌ نے ٹانگ اڑائی ہوئی ہے
اگر موصوف ساتویں‌ اسمان پر نہ چلے جائیں تو میں کہوں‌ گا کہ ایک جینئس انسان ہیں اور بے رحمی کی حد تک ایک دوست بھی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by چاند بابو »

شکریہ شکریہ شازل بھیا اتنے بھیانک الفاظ میں تعریف کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

اور رضی بھیا آپ بھی کمال کرتے ہیں ماجد چوہدری تو ٹھیک ہے مگر کیا اس جگہ یہ تصویر لگانا بھی ضروری تھا۔بہرحال اچھا ہے چھا گئے آپ بھی۔

اور ہاں شعیب بھیا یہ بھی میری ہی سائیٹ تھی جو اردونامہ اردو زبان میں شروع ہونے سے پہلے میں ابھی بنا رہا تھا کہ رضی بھیا نے ٹانگ اڑا دی اور کہا کہ اردو فورم ہونا چاہئے۔
بس اس سائیٹ کو وہیں چھوڑ دیا گیا اور اردونامہ بنانے کے لئے کمر کس لی گئی۔ اور اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور دوستوں کی دعاؤں سے اردونامہ بن گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by پپو »

جی یہ چاند بابو ہی کی سائیٹ ہے مگر آج کل ادھر توجہ کم ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap:

کیا اب یہ سائٹ ادھوری ہی رہے گی ...!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by چاند بابو »

جی بالکل یہ اب ہمیشہ ایسی ہی رہے گی کیونکہ اردونامہ کے یونیکوڈ اردو میں شروع ہونے کی وجہ سے اس پر کام کرنا وہیں روک دیا گیا تھا۔ویسے بھی یہ فری سائیٹ تھی اور فری سائیٹ پر بھروسہ نہیں کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by محمد شعیب »

اچھا
میں سمجھا یہ آپ کا کوئی ہم نام ہے ...
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by علی عامر »

شکر ہے آپ جلدی سمجھ گئے :clap:
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by عتیق »

:lol: :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by چاند بابو »

شازل wrote:بے رحمی کی حد تک ایک دوست بھی.
ارے یار شازل بھیا یہ کیا منطق نکالی ہے آپ نے کہ دوست بھی اور بے رحم بھی۔
یہ تو کوئی بات نہیں ہے نا دوستی کا دعویٰ بھی اور بے حمی کا ٹھپہ بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by پپو »

بالکل درست کہا ہے شازل بھائی نے میں اس کیساتھ ہوں بے رحم دوست
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by چاند بابو »

بھلا وہ کیسے؟

خیر پپو ڈاکٹر تمہیں تو عادت ہے ہمیشہ ہر بات میں میرے مخالف کا ساتھ دینے کی۔
تم سے تو کسی خیر کی امید ہی فضول ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by زین »

شازل بھائی شائد ایک ہاتھ سے تالی بجا رہے ہیں

مطلب بے رحم سے بھی وفاداری کر رہے ہیں


وایوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: یہ ماجد چودھری کون ہے ؟

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”