یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
یہ کس طرح کا اشتہار ہے ؟؟؟؟؟؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
جو نظر نہیں آتا یہی اس کا کمال ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
چاند بھیا ہی اسے ٹھیک کردینگے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
ان کو کیا پتہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
اجی لنک درست نہیں ہے.
اس لئے میں اس بارے میں کچھ نہیں کر سکتا ہوں.
پہلے اشتہار نظر آئے پھر ہی بتایا جا سکتا ہے کہ یہ کس نے لگایا ہے.
اس لئے میں اس بارے میں کچھ نہیں کر سکتا ہوں.
پہلے اشتہار نظر آئے پھر ہی بتایا جا سکتا ہے کہ یہ کس نے لگایا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
چلو اب یہاں بھی کر لینگے کچھہ انتظار
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
http://urduhelp.blogspot.com/2011/10/money-in-free.html
یھاں پر 2 نمبر والی تصویر
یھاں پر 2 نمبر والی تصویر
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
یہ سب کیا ہو رہا ہے ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
جی اسفند بھیا یہ اشتہار یہاں ہم نے ہی لگایا ہے.
کیوں کیا ہوا آپ کو اس پر اعتراض ہے کیا؟؟
کیوں کیا ہوا آپ کو اس پر اعتراض ہے کیا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
جی نھیں اعتراض کس بات کا........................چاند بابو wrote:جی اسفند بھیا یہ اشتہار یہاں ہم نے ہی لگایا ہے.
کیوں کیا ہوا آپ کو اس پر اعتراض ہے کیا؟؟
آپ کی ساءٹ ھے آپ لگا سکتے ھیں.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
جی نھیں اعتراض کس بات کا........................چاند بابو wrote:جی اسفند بھیا یہ اشتہار یہاں ہم نے ہی لگایا ہے.
کیوں کیا ہوا آپ کو اس پر اعتراض ہے کیا؟؟
آپ کی ساءٹ ھے آپ لگا سکتے ھیں.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
دراصل یہ اشتہار ٹیسٹنگ کے لئے لگایا تھا جو کہ آب ختم کر دیا گیا ہے.
ویسے بھی یہ گوگل ایڈز کے قوانین کی خلاف ورزی تھا کیونکہ مکمل اردو زبان کی ویب سائیٹ پر یہ اشتہارات لگانے کی اجازت نہیں ہے.
ویسے بھی یہ گوگل ایڈز کے قوانین کی خلاف ورزی تھا کیونکہ مکمل اردو زبان کی ویب سائیٹ پر یہ اشتہارات لگانے کی اجازت نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یھ اشتھار آپ نے لگیا ھے.
جی ہو سکتا ہے۔
مگر اب نہیں کیونکہ میں نے وہ اشتہارات ہٹا دیئے ہیں۔