ترک جہاد( باعث ذلت و رسوائی)

صحابہ اکرام (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے حالات و واقعات
Forum rules
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

ترک جہاد( باعث ذلت و رسوائی)

Post by اضواء »

[center]
ترک جہاد ۔۔۔(باعث ذلت و رسوائی)



يوشك الأمم أن تداعى عليكم كما تدعى الأكلة إلى قصعتها ،
فقال قائل : و من
قلة نحن يومئذ ؟
قال : بل أنتم يومئذ كثير و لكنكم غثاء كغثاء السيل و لينزعن الله
من صدور عدوكم المهابة منكم و ليقذفن الله في قلوبكم الوهن ،
فقال قائل : يا رسول الله و ما الوهن ؟ قال حب الدنيا و كراهية الموت "


. قال الألباني في "السلسلة الصحيحة" 2 / 684 : أخرجه أبو داود ( 4297 ) و
الروياني في " مسنده " ( 25 / 134 / 2 ) و ابن عساكر في " تاريخ دمشق "
( 8 / 97 / 2 )

من طرق عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر حدثني
أبو عبد السلام عن ثوبان قال :
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكره ۔

......................

"قریب ہے کہ مختلف قومیں تُم لوگوں کے خلاف ایک دوسرے کو
اس طرح دعوت دیں گی جیسے کھانے والوں کو دستر خوان
کی طرف دعوت دی جاتی ہے ، کہنے والے نے کہا ،
کیا ہم اس دن بہت کم ہوں گے ؟ ، فرمایا ، نہیں بل کہ
تم لوگ بہت زیادہ ہو گے لیکن تم لوگ بارش کے پانی میں بہنے والے
تنکوں کی طرح ہو گے ،اور ضرور اللہ تمہارے دشمنوں کے
سینوں میں سے تمہارا رعب مٹا دے گا اور ضرور اللہ تم لوگوں
کے دلوں میں وھن گاڑ دے گا ، کہنے والے نے کہا ،
اے اللہ کے رسول وھن کیا ہے ؟ فرمایا ، دنیا کی
محبت اور موت سے کراھت"


..............................................................

عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ‌صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا



إذا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ
وَتَرَكْتُمْ الْجِهَادَ سَلَّطَ الله عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حتى تَرْجِعُوا إلى دِينِكُمْ ۔۔۔۔


.................................
اگر تُم عینیہ کر کے خرید و فروخت کرنے لگےاور گائے کی دُمیں
(کوڑوں کی طرح لوگوں کو مارنے کے لیے ) پکڑ لِیں
اور کھیتی باڑی پر خوش رہنے لگے اور جہاد چھوڑ دیا
اللہ تم لوگوں پر ذلت مسلط کر دے جو اس وقت تک نہیں ہٹائے گا
جب تک تم لوگ اپنے دِین کی طرف واپس نہیں پلٹو گے
(یعنی جب تک یہ سارے کام کرنا چھوڑو گے نہیں
اس وقت تک ذلت تم لوگوں پر مسلط رہے گی )


سنن ابی داود ، کتاب الاِجارہ باب 20 ،
سلسلہ الاحادیث الصحیحہ ، حدیث 11 ،

ان دو احادیث کے ایک ایک جملے پر غور کریں،
کیا یہ آج ہماری حالت پر منطبق نہیں ہو رہی؟



""""""""""""""""""""""""""""""[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ترک جہاد( باعث ذلت و رسوائی)

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ترک جہاد( باعث ذلت و رسوائی)

Post by اضواء »

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترک جہاد( باعث ذلت و رسوائی)

Post by عتیق »

جزاک اللہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ترک جہاد( باعث ذلت و رسوائی)

Post by اضواء »

عتیق wrote:جزاک اللہ


جزاك الله خير الجزاء
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)”