اردو سانچے

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

اردو سانچے

Post by zahidartist »

:bismillah:; کوئی بھائی php bb 3 یا word press یا Blogspot کو اردو سانچے میں تبدیل
کرنا سکا دے . جب بھی کسی سے پوچھو تو وہ یا اردو سانچے کی کو ویب بتا دیتا ہے یا کو اردو
سانچہ دے دیتا ہے آپ بھائیوں سے ارز ہے مجھے اردو سانچہ بنا نا سکا دے php bb 3 یا word press یا Blogspot
Jahad Is Our Way
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو سانچے

Post by علی عامر »

محترم بھائی ۔۔۔

اردو نامہ فورم ہی میں ایک تفصیلی مضمون شائع ہو چکا ہے ۔۔۔ امید ہے اس سے آپ کو استفادہ ہو گا۔

کلک کیجئے ۔۔۔
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... A%86%DB%92[/link]
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اردو سانچے

Post by zahidartist »

a.a پر مصمون کہا ہے لنک دے دیں
Jahad Is Our Way
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: اردو سانچے

Post by ھما »

وعلیکم اسلام
بھائی اُس لینک پر کلک لرئیں نہیں تو یہ لئیں
https://urdunama.org/oldforum/viewtopic ... A%86%DB%92
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو سانچے

Post by چاند بابو »

زاہد بھیا ویسے تو لنک لگا ہوا تھا علی عامر کی پوسٹ پر جہاں کلک کیجئے لکھا تھا وہاں پر لیکن اب ھما بہنا ہے پھر سے لنک دے دیا ہے اس پر کلک کر لیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”