کڑوا گهونٹ

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
اجمل خان
کارکن
کارکن
Posts: 97
Joined: Sat Feb 21, 2015 11:45 am
جنس:: مرد
Location: Karachi

کڑوا گهونٹ

Post by اجمل خان »

کڑوا گهونٹ

دنیا کی ہر قوم کڑوا گهونٹ پیتی ہے
سوائے ہم پاکستانیوں کے ۔

ان کا چائے کڑوا
ان کا قہوہ کڑوا
ان کی کافی کڑوی

اور ایک ہم پاکستانی ہیں جو کڑوا گهونٹ پینا ہی نہیں جانتے ۔
چائے پیئے گے تو دو دو تین تین چمچ شکر ڈال کر اور اگر شکر مفت کا ہو تو چائے کا شیرہ بنانے میں دیر نہیں کرتے ۔

اگر کبهی کافی یا قہوہ پینا پڑ جائے تو شکر تلاش کرتے پهریں گے اور جب تک مل نہ جائے کڑوا گهونٹ نہیں پیئے گے۔

ہم پاکستانی کڑوا گهونٹ پینے کے عادی نہیں لیکن کڑوا گهونٹ پلانے کے خوب عادی ہیں۔

مجال ہے کہ کوئی کسی پاکستانی کو کڑوی بات بول کر نکل جائے ۔
چاہے عرب کے بدو ہوں یا امریکی کڑوی بات بولے گا تو کڑوی کڑوی جواب سنے گا
چاہے اس کڑوی کڑوی جواب پر جاب جانے کا کڑوا گهونٹ ہی کیوں نہ پینا پڑے ۔

تحریر : محمد اجمل خان
جوانی کے اچھے اعمال ہی بڑھاپے کی خوشگوار یادیں بنتی ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کڑوا گهونٹ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
مگر محترم میری رائے اس سے مختلف ہے۔
ہماری اکثریت کڑوی کڑوی سننے کی عادی ہے خاص طور پر ہمارے اشرافیہ سنانے کے لئے تو بھی حال میں‌ہی کچھ لوگ تیار ہوئے ہیں وگرنہ تو ہم پچھلے 70 سالوں سے سنتے ہی چلے آئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”