میرا پہلا کالم

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
رکن کی نمائندہ تصویر
Ali mujtaba
کارکن
کارکن
مراسلات: 102
تاریخ شمولیت:: پیر اپریل 03, 2017 3:49 pm
جنس:: مرد

میرا پہلا کالم

مراسلہاز: Ali mujtaba » منگل اپریل 25, 2017 11:19 pm

ایک سوال :نصابی کتابیں بچوں کی تربیت میں کردار ادا کرتی ہیں لیکن کیا بچے سبق صرف بوجھ سمجھ کر پڑھتے ہیں جس کی وجہ سے نصابی کتابوں سے حاصل ہونے والے سبق پر عمل نہیں کرتے کیونکہ آگر بچہ کلاس میں ہے ٹیچر سبق پڑھا رہا ہے لیکن وہ بچہ اپنے خیالوں میں ڈوبا ہوا ہے تو ٹیچر جو سبق پڑھا رہا ہوگا وہ اس سبق کو ایک کان سے سنے گا اور دوسرے کان سے نکال دے گا۔لیکن آگر آپ اسے بچوں کا کوئی رسالہ یا کوئی سبق آموز کہانیوں کی کتاب دیں گے تو وہ آپنی خوشی سے رسالہ پڑھے گا اور اس پر عمل بھی کرے گا۔بچوں کے رسالے بچوں کی تربیت کے لیے اتنے ہی ضروری ہیں جتنی نصابی کتابیں ہیں۔تو آپ سے ایک سوال کہ آپ نے اپنے بچوں کے لیے ایک مہینے میں کتنے رسالے لیٹے ہیں۔جواب ضرور دیجئے گا۔علی مجتبی،میرپور آزاد کشمیر

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21799
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: میرا پہلا کالم

مراسلہاز: چاند بابو » پیر مئی 01, 2017 2:37 pm

یہ کوئی کالم تو نہیں ہے جسے آپ نے میرا پہلا کالم کا عنوان دیا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 1 اور 0 مہمانان