قوم براے فروخت

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
احمر اکبر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Sep 10, 2016 9:08 am
جنس:: مرد

قوم براے فروخت

Post by احمر اکبر »

:bismillah:; a.a پاکستان ایشاء میں خاص اہمیت کا حامل ہے وہی حثیت جو کبھی ایسٹ انڈیا کمپنی کی نظر میں بر صغیر پاک و ہند کی ہوتی تھی ملک پاکستان قدرتی وسائل جغرافیائی حثیت کے لحاظ سے خطے میں پہچان بنا چکا ہے ہمساے ملک سے کشمیر کے اشو پر جنگیں بھی ہو چکی ہیں اور تو اور پاکستان کو 68سالوں سے سیاستدان لوٹ کر کھا رہے ہیں مگر یہ آج بھی قائم و دائم ہے اس کی وجہ یہاں کا سسٹم ہے جو ٹھیک طریقے سے رائج ہی نہیں ہو سکا جبکہ یہاں جمہوری نظام چلتا ہے مگر جمہوریت اندھی ہے مطلب سسٹم وہی ہے مگر اس پر عمل درامد نہیں ہر ادارہ یہاں آزاد نہیں ہے سب کسی نہ کسی طرح حکومت کے متحط ہیں اور ہمیشہ سے حکوتی عہدےدار بادشاہت کی طرح پاکستان کا سسٹم چلا رہے ہیں ۔موروثی سیاست عام ہے ہماری انڈسڑی تباہ ہو چکی ہے زراعت ناپید ہو رہی ہے تجارت کا پیشہ بھی ڈاواں ڈول ہے ملک کو قرض لے کر چلایا جا رہا ہےاس قرض کو اتارنے کے لیے اور قرض سخت شرائط پر لے لیا جاتا ہے قرض لے کر ہمارے وزیر خزانہ کو اوارڈ کی بھی تمنا ہے j;a;t;d;a;an;c;e ان کو لگتا ہے ان سے زیادہ بیواقوف اور کوئی نہیں بنا سکتا عوام کو وہ سب سے عظیم دھوکے باز ہیں
ملک کو گروی رکھا جا رہا ہے پاکستان ریڈیو پی ٹی وی کی تمام اراضی موٹروے اور بہت کچھ بنا بتاے ہی گروی رکھ دیا گیا ہے وضاحت کرنا بھی توہین سمجھا جا رہا ہے ہر پروجیکٹ میں اربوں روپے کی کرپشن ظاہر ہو چکی ہے مگر پورے کا پورا ریکارڈ ہی جلا دیا جاتا ہے ملک میں اداروں سے تصادم صرف اس لیے کیا جاتا ہے کہ کہیں کوئی اچھا کام سرزد نہ ہو جاے کہیں کوئی کریڈٹ فوج کو نہ مل جاے گندی ترین سیاست کی جا رہی ہے اور پھر بھی ان کی جمہوریت کو خطرہ پڑھ جاتا
پاکستان وہ واحد سلطنت ہے جس کو پہلے دن سے لوٹا جا رہا ہے سب سیاسی جماعتیں اپنی اپنی بساط کے مطابق اپنی جیبیں بھرتی ہیں اور آپس میں ایک این آر او کر کے پھر نئے باب کا آغاز کر دیتی ہیں
ان کا تو بس نہیں چلتا ورنہ یہ او ایل ایکس پر ایڈ لگوا دیں کہ ملک کے قیمتی ادارے بشمول اراضی براے فروخت پاکستان براے فروخت بمع بیس کڑوڑ عوام وہ تو بھلاہو او ایل ایکس کے ایڈمن کا جس نے یہ ایڈ آپرو ہی نہیں کی ورنہ تو کسی نہ کسی نے ہم جیسی بے حس قوم کو بھی اچھے بھلے داموں میں خرید ہی لینا تھا وہ جانتے ہیں یہ قوم سوئی ہوئی ہے یہاں سے مزحمت نام کی کوئی دیکھنے کو نہیں ملتی انڈیا جھوٹ بول کر پوری دنیا میں سچا بن چکا ہے اور ہم اپنے سچ بھی اپنے مفاد کی خاطر میڈیا کو دیتے ہیں تاکہ جگ ہسائی ہو سکے اب تو کرپشن بھی سامنے ہے پلیٹ فارم بھی موجود ہے پھر کیوں کوئی ایکشن نظر نہیں آ رہا ۔۔۔۔کون آے گا کس محمد بن قاسم کی تلاش میں آپ لوگ اپنی روزی روٹی پوری کر نے میں لگے ہوے ہیں کسی کے پاس وقت نہیں آواز بلند کرنے کا زیادہ سے زیادہ رات کو ایک گنٹھے کا ٹاک شو دیکھ کر محب وطن بن جاتے ہیں
حکمران سے تو اپنی جماعت کے لوگ خوش نہیں ہیں پنجاب کے تمام کونسلرز نے اپنے الیکشن میں انویسٹمنٹ کی اور ابھی تک ان کو نہ اختیارات ملے نہ فنڈ ان کو لگتا ان کا پیسہ ڈوب چکا ہے وہ کہتے ہیں ہم لوگوں کی صلح کروانے کے لیے رہ گیے ہیں کسی کی نالی بند ہو جاے تو وہ کونسلر کو فون کرتا ہے سر جی یہ مسلہ ہے وہ کہتے ہیں بھائی ہمیں کیا ملا جو آپ کا مسلہ حل کروائن ہم خود پریشان ہیں آپ کو اپنی پڑی ہے اپوزیشن بھی ساتھ ملی ہوئی ہے ان کی باری بھی آنے والی ہے جس کی باری نہیں آرہی وہ بیچارہ کبھی لاہور بند کرتا ہے اور کبھی اسلام آبادمگر حاصل کنندہ صفرہے
میں تو جاگ چکا ہوں آپ بھی جاگ جائیں ورنہ کسی دن پتا چلے گا آپ کو بھی گروی رکھ دیا گیا ہے :rock:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قوم براے فروخت

Post by چاند بابو »

بہت خوب جناب مگر ہم جاگنے والوں میں سے نہیں ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
احمر اکبر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Sep 10, 2016 9:08 am
جنس:: مرد

Re: قوم براے فروخت

Post by احمر اکبر »

انشاءاللہ امید پر دنیا قائم ہے
Post Reply

Return to “اردو کالم”