انگریز کے دو بڑے فیصلے

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
ایکسٹو
کارکن
کارکن
Posts: 125
Joined: Mon Dec 08, 2014 11:53 am
جنس:: مرد
Contact:

انگریز کے دو بڑے فیصلے

Post by ایکسٹو »

انگریز کے دو بڑے فیصلے
تحریر : ایکسٹو
جب انگریز برصغیر پر قابض ہوگۓ۔‎ ‎توانہیں یہ بھی یقین تھا کہ آج ہم یہاں قابض ہیں اور ہمیں کل یہاں سے واپس بھی جانا پڑے گا۔۔ اس لیے انہوں نے برصغیر کی عوام کو ذہنی طور پر اپنا غلام کرنے کیلۓ؎‏ دو بڑے فیصلے کیۓ۔
ان کا پہلا فیصلہ مسلمانوں کو ان کی دو بڑی ادبی اور مذہبی زبانیں (عربی،اور فارسی‎ (‎کا خاتمہ کرنے کا تھا۔ تاکہ مسلمان اپنے ادبی اور مذہبی ورثے سے ہمیشہ کیلۓ مرحوم ہو کر اپنی تاریخ اپنا وقار اور وه عزت بھول جائیں جو اسلام نے انہیں بخشی تھی۔ مسلمان ہمیشہ انگریز کا غلام‎ ‎اور محتاج رہیں۔
انگریزوں کا دوسرا بڑا فیصلہ مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کا تھا۔۔ انہوں نے برصغیر پر قبضہ کرنے کے بعد مسلم اتحاد کا تفصیلی جائزه لیا اور انہوں نے محسوس کیا کہ مسلمانوں کے آپس میں متحد ہونے‎ ‎کے علاوه بھی زبان رنگ نسل تہذیب کے لحاظ سے آپس میں چھوٹے چھوٹے اختلافات‎ ‎ہیں۔ ان اختلافات میں اگر چنگاری ڈال دی جاۓ تو وه سلگ کر مسلمانوں کا اتحاد پاره پاره کر دی گی۔ اور مسلمان ہم سے لڑنے کی بجاۓ آپس میں ہی لڑتے رہیں‎ ‎گے۔۔۔ اور پھر مسلمانوں کو ذہنی طور پر اپنا غلام اور محتاج کرنا مشکل کام نہ ہوگا۔۔‎ ‎کیونکہ انگریز کو برصغیر سے میں سب سے زیاده خطره مسلمان سے تھا۔
انگریز نے اپنے شیطانی منصوبے سے مسلم اتحاد پاره پاره کر دیا ان سے ان کا ادبی ورثا چھین لیا گیا اور ان کے درمیان رنگ نسل تہذیب اور فرقہ واریت کی ایسی چنگاریاں ڈال دیں جس کی آگ میں مسلمان آج بھی جل رھے ہیں۔ کہیں فرقہ واریت کی آگ ہے تو کہیں وطنیت کا نظریہ۔ کہیں زبان کا اختلاف ہے تو کہیں تہذیب کا۔۔ مسلمان‎ ‎بنگلہ دیش کا ھو یا انڈیا اور پاکستان کا۔ سب میں یکساں انگریز‎ ‎کی ڈالی ھوئی چنگاری پوری طرح شعلہ بن ھر طرف پھیل رھی ہے۔ اور مسلمانون نے آپس میں قتل گیری کا وه‎ ‎بازار گرم کر رکھا کہ تاریخ انگشت بندان ہے۔ان‎ ‎بھڑکتے‏ شعلوں کو ٹھنڈا کرنے والے کم‎ ‎اور ھوا دینے والے زیاده لوگ ہیں
صلی الله علیہ وآله وسلم
‎ میرا بلاگ دیکھیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انگریز کے دو بڑے فیصلے

Post by اضواء »

بہترین تحریر کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انگریز کے دو بڑے فیصلے

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انگریز کے دو بڑے فیصلے

Post by چاند بابو »

شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ محترم.

تحریر میں کچھ جگہ پر املاء کی غلطیاں ہیں امید ہے کہ آپ ان کی درستگی فرما لیں گے.
ایک تو کیلئے کو آپ کیلۓ لکھ رہے ہیں دوسرا ہمیشہ کیلۓ مرحوم ہو کر کی بجائے ہمیشہ کیلئے محروم ہو کر لکھنا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ایکسٹو
کارکن
کارکن
Posts: 125
Joined: Mon Dec 08, 2014 11:53 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: انگریز کے دو بڑے فیصلے

Post by ایکسٹو »

راھنمائی کا بہت بہت شکریہ جناب‎ ‎پہلی دفعہ کچھ لکھنے کا قابل ہوا ہوں۔ مجھے آپ جیسے راه نماؤں کی بہت ضرورت ہے۔
صلی الله علیہ وآله وسلم
‎ میرا بلاگ دیکھیں
Post Reply

Return to “اردو کالم”