انگلینڈ و کینیڈا کے شہری پاکستانیوں کے امور میں انگلی نہ کری

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

انگلینڈ و کینیڈا کے شہری پاکستانیوں کے امور میں انگلی نہ کری

Post by محمد شعیب »

تحریر: فیض اللہ خان
-----------------------
یار اس الطاف حسین کو کوئی روکے یہ تو بغیر بریک کا ڈمپر لیکر نکل پڑے هیں همارے دل زخمی هیں اور یہ اس پہ نمک چهڑک رهے هیں ، قومی قیادت یکجا هوئی هے مگر الطاف و قادری صاحبان کے پیٹ میں پتہ نہیں کیوں درد هے ایک عمران خان کو مک مکا کے طعنے دے رهے هیں تو دوسرے موصوف انکشاف کر رهے هیں کہ پشاور سانحے میں ملوث حملہ آور نواز شریف کے دوست تهے آخر یہ کیا هے ؟؟؟ چاهتے کیا هیں ؟؟؟؟ مقاصد واضح کریں ؟؟؟؟ کونسی سیاست هے ؟؟؟ کیسا درد هے جو یورپ و امریکہ سے بیٹه کر جگایا جاتا هے معاف کردو بهائی، آج جو عمران نے کیا اس نے دل جیت لئے اب اگر نواز شریف پیچهے هٹتے هیں یا کسی وعدے کی خلاف ورزی کرتے هیں (خان کے مطالبات سے متعلق ) تو میں کپتان کی ٹیم میں شامل هونگا اور انکی مہم چلاونگا ، یہ نواز شریف کی جرات هے کہ پهانسی پر پابندی هٹانے کا حکم دیا هے آپ دونوں کے چہیتے مشرف اور سابقہ اتحادی زرداری میں تو اس پابندی کو ختم کرنے کی بهی همت نہ تهی ، منجن نہ بیچیں همارے زخموں پر مرهم نہیں رکه سکتے نا رکهیں مگر اول فول بک کر دماغ کی دهی بهی نا بنائیں آپکا دکه سمجه سکتا هوں کیونکہ برسوں سے پهانسی کا منتظر صولت مرزا ، نادر و دیگر بهی اسکی زد میں آئیں گے اور هاں قادری صاحب کو یہی دکه کافی هیکہ عمران خان سارا میدان تنہا فتح کر چکے اور موجودہ صورتحال کے پیش نظر دهرنا ختم کرکے سچے پاکستانی هونے کا بهی ثبوت دے دیدیا برائے مہربانی انگلینڈ و کینیڈا کے شہری پاکستانیوں کے امور میں انگلی نہ کریں هم اپنے حالات خود هی سدهارنے کی صلاحیت رکهتے هیں
Post Reply

Return to “اردو کالم”