اسلام میں بیعت و اارادت

روحانیت کے موضوع پر مبنی تحاریر
Forum rules
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم قریشی صاحب اردونامہ پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ.
آپ نے آتے ہی ایک ایسا موضوع داغ دیا ہے جس پرمجھے ڈر ہے کہ کافی بحث شروع ہو سکتی ہے.
آپ سے التماس ہے کہ یہ سلسلہ بطور آگہی تو جاری رہنا چاہئے مگر اگر اس پر کوئی مذہبی یا فرقہ وارانہ بحث شروع ہوتی ہے تو آپ اپنے آپ کو اس سے الگ رکھئے گا کیونکہ آپ اردونامہ پر نئے آئے ہیں اس لئے شاید ابھی آپ اردونامہ کے قوانین کو بھی ٹھیک سے پڑھ نہیں پائے ہوں گے اردونامہ پر مذہب کے نام پر فرقہ وارانہ بحث سختی سے منع ہے اس لئے تمام اراکین کو اس سے دور رکھا جاتا ہے اور اگر ضروری سمجھا جائے تو زیرِ بحث مضمون کو بھی حذف کر دیا جاتا ہے.

بہرحال ایک اچھا مضمون لکھنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خوب ماشااللہ بہت اچھی تحریر شئیرنگ ہے! شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by میاں محمد اشفاق »

محترم قریشی صاحب چاند بھائی نے آپ کو فرقہ بندی کے موضوع سے منع کیا ہے اسلامی موضوعات پر نہیں اگر آپ اسلامی موضوعات و معلومات سے ہمیں آگاہ کریں گے تو یہ ہماری خوش قسمتی ہوگی اردونامہ کا منتظم ہونے کی وجہ سے چاند بابو پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تمام مسائل پر اپنی توجہ مرکوز کریں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ اشفاق بھیا آپ نے میری بات کی وضاحت کر دی.
محترم قریشی صاحب اشفاق بھیا کی بات بالکل درست ہے اور آپ کو انشااللہ اردونامہ پر اسلامی موضوعات پر کبھی ٹوکا نہیں جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
چشتی
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Thu May 10, 2012 4:45 pm
جنس:: مرد

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by چشتی »

اس مضمون کو حذف کریں.یہ مضمون فرقہ واریت کو ہوا دے گا.
ایک تو طرف تو یہ لکھا ہے
فورم کے قوانین
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
جب کہ دوسری جانب یہ مضمون
مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by علی خان »

جی بالکل ماجد بھائی. کسی جماعت کی وابستی اس تحریر کو متنازعہ بنا رہی ہے. گو کہ انہوں نے بہت اچھی تحریر لکھی ہے. مگر یہاں پر بات جماعت کی بھی آرہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by چاند بابو »

محترم چشتی صاحب اور محترم اشفاق علی بھیا.
آپ دونوں دوستوں کی رائے سر آنکھوں پر مگر میں نہیں سمجھتا کہ صرف لفظ اہلحدیث کی موجودگی اس موضوع کو حذف کرنے کے لئے کافی ہے.
اردونامہ کے قوانین میں کسی مسلک کو نشانہ بنانا یا اپنے مسلک کا کسی دوسرے مسلک کے ساتھ موازنہ کرنا اور کسی ایک مسلک کو اچھا نہ سمجھنا تو بالکل منع ہے مگر کسی مسلک کے ایسے گوشوں سے آشکار کرنا جن کے بارے میں کچھ لوگوں یا کچھ مسالک کے احباب میں ابہام پائے جاتے ہیں منع نہیں ہے بلکہ ایک اچھی بات ہے.
میں نے موضوع کا پہلے بھی اچھی طرح مطالعہ کیا تھا اور اب دوبارہ بھی کیا ہے ابھی تک میں نے اس میں کوئی ایسی بات نہیں پائی ہے جو متنازع حیثیت رکھتی ہو.
صاحب تحریر نے اپنے مسلک میں بیت و ارادت کی تفصیلات بتائی ہیں جو میرے خیال میں تمام مسالک میں ایک جیسی ہیں اور تمام مسالک کے لوگ بیت کے بالکل اسی طرح قائل ہیں جس طرح اوپر بیان کیا گیا ہے اور بیت کا سلسلہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دور سے ثابت ہے اس لئے اس مضمون کو براہ مہربانی ایک متنازعہ سلسلہ کی بجائے ایک اسلامی سلسلہ کی معلومات کے تناظر میں دیکھا جائے تو زیادہ مناسب ہے.
ہاں البتہ اگر کسی دوست کو اس تحریر پر لفظ اہلحدیث کے علاوہ کوئی اعتراض ہے تو وہ اپنا اعتراض یہاں لکھے جس کی مناسبت سے مزید فیصلہ کرنے میں آسانی رہے گی.

میری استدعا ہے کہ اسلامی موضوعات کو تھوڑے کھلے دل سے پڑھا جائے اور بجائے کسی مسلک کی مخالفت کے اس مسلک کے اچھے پہلوؤں پر غور کیا جائے تو انشااللہ اللہ پاک ہمیں ہماری راہیں منتخب کرنے میں ہماری مدد فرمائیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by علی خان »

میں نے تو پہلے بھی کہہ دیا ہے کہ مجھے ان صاحب کے مضمون پر اعتراض نہیں ہے. مگر صرف مسلک پر اس لئے کہہ دیا ہے. کہ یہ قوانین میں ہے. باقی اِنہوں نے بہت اچھی باتیں لکھی ہیں.
اور میں نے اپنی قوانین کے مطابق اسکا جائزہ لینے کے لئے اپکے سامنے یہ رکھا . کہ آپ ہی بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں. بہت بہت شکریہ ماجد بھائی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by چاند بابو »

محترم اشفاق علی بھیا آپ کا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے بجائے جذباتی ہونے کے ایک بہترین انداز سے میری بات کو سمجھا اور اس تحریر کو حذف ہونے سے بچایا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

Post by محمد شعیب »

میں مکمل مضمون نہیں پڑھا. لیکن مضمون کے عنوان سے بظاہر اختلافی لگتا ہے. حذف تو نہ کیا جائے لیکن عنوان تبدیل کر دیا جائے.
اس مضمون سے قطع نظر، ہمارے حالات ایسے مباحث میں الجھنے کی اجازت نہیں دیتے. مناسب ہو گا کہ اپنی تحقیقات کسی مثبت کام میں لگائی جائیں. جزاکم اللہ خیرا
Post Reply

Return to “روحانیات”