راہنمائی کر یں کہ کس طرح اپنی تحریر کاپی پیسٹ کریں

روحانیت کے موضوع پر مبنی تحاریر
Forum rules
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
Post Reply
محمد ایاز مزمل
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Fri Dec 23, 2011 7:56 pm
جنس:: مرد

راہنمائی کر یں کہ کس طرح اپنی تحریر کاپی پیسٹ کریں

Post by محمد ایاز مزمل »

فارسی کی ایک کہاوت ہے”آفتاب دلیل آفتاب“ تاہم اس کہاوت کو سچ کر دکھانے کے لئے مسلسل جدوجہد‘ جذبہ خلوص اور سچی لگن کی ضرورت ہوتی ہے جس کے نتےجیمیں زمین کے سینے پر اےسے نقش ابھرتے ہےں جن سے مخلوق خدا کو فائدہ بھی پہنچتا ہے اور اےسا کرنے والے لوگوں کے دلوں مےں گھر کر جاتے ہےں شاعر نے کہا ہے
زندہ رہنا ہے تو جےنے کے اسباب بنا
پل بنا چاہ بنا مسجد وتالاب بنا
پانچ درےائوں کی سرزمےن کوخوبصورت اور خوشحالی مےں بدلنے کےلئے اس پر بسنے والے کروڑوں عوام کے خادم نے جہاں مےرٹ گڈ گورننس کی مستقل بنےادےں رکھ دی ہےں وہاں ان کے دور مےں
ترقیاتی منصوبے تعمےراتی پائےداری مےں اپنی مثال آپ ہےں اور ترقےاتی وےژن کے تحت متعدد منصوبے پائےہ تکمےل کو پہنچ چکے ہےں اور جاری تعمےراتی منصوبے جلد مکمل ہونے کے بعد علاقائی خوشحالی کا دےرےنہ خواب شرمندہ تعبےر ہوگا۔وزےر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد گزشتہ چار سالوں سے اپنی تمام تر توجہ صوبہ کی تعمےر وترقی پر مرکوز کر رکھی ہے وہ عوام کو ان کی دہلےز پر بنےادی سہولتوں کی فراہمی کو ےقےنی بنا رہے ہےں ۔صوبہ کے دےگر ڈوےژن کی طرح فےصل آباد ڈوےژن مےں بھی لاتعداد عوامی منصوبوں کو مکمل کےا گےا جبکہ بےشتر پر کام کی تےز رفتار تکمےل جاری ہے ۔سال 2012ءفےصل آباد ڈوےژن کے چاروں اضلاع مےں تعمےر وترقی اور عوامی رےلےف کے حوالے سے مثالی ثابت ہوگا۔اس سال وزےراعلیٰ پےکج‘ اےم اےن اے/اےم پی اےز گرانٹ،اے ڈی پی کے تحت ڈوےژن کو 5ارب23کروڑ روپے کے فنڈز ملے ہےں جس سے روڈ انفراسٹرکچر،تحصےلوں مےںبائی پاس کی تعمےر،پےنے کے صاف پانی،سےورےج،صحت،تعلےم اور سپورٹس کے منصوبوں کی تکمےل سے نہ صرف عوام کو رےلےف ملے گا بلکہ چاروں اضلاع فےصل آباد،جھنگ،ٹوبہ ٹےک سنگھ اور چنےوٹ مےں تعمےر وترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا اور شہرےوں کو حقےقی معنوں مےں سہولےات مےسر آئےں گی ۔ٹوبہ ٹےک سنگھ،جھنگ اور چنےوٹ مےں بھاری ٹرےفک کا دبائو کم کرنے کے لئے بائی پاسز رواں سال مکمل کرلئے جائےں گے جس سے تےنوں اضلاع مےں ٹرےفک مسائل کا خاتمہ ہوگا۔کروڑوں روپے کی لاگت سے کےنال روڈ عبداللہ پور چوک تا گٹ والا تک اور چنےوٹ فےصل آباد روڈ کو دوروےہ کرنے کا منصوبہ بھی رواں سال مکمل کےا جائے گا جس سے ارد گرد کے ہزاروں مکےنوں کو بھی محفوظ اور بہتری سفری سہولےات مےسر آئےں گی جبکہ سمندری اور ستےانہ روڈ کی تعمےر مےں گزشتہ سال تاخےر ہوئی جسے جلد مکمل کےا جائے گا۔15ارب روپے کی خطےر رقم سے مکمل ہونے والا جائےکا پراجےکٹ سے پےنے کے صاف پانی کی جدےد انداز مےں فراہمی شروع ہو جائے گی ۔اسی طرح ضلع ٹوبہ ٹےک سنگھ مےں بھی واٹر سپلائی سکےم کا منصوبہ مکمل کےا جا رہا ہے ۔اس وقت فےصل آباد تعمےر وترقی کے اعتبار سے ڈوےژن مےں سرفہرست ہے ۔شہر مےں سےورےج کے مسائل کو مستقل بنےادوں پر ختم کرنے کے لئے مےجر نےٹ ورک مکمل کرلےا گےا ہے اسی طرح واسا کے منصبوں کے لئے تقرےبا اےک ارب روپے کی سکےمےں مکمل کی جا رہی ہےں۔فےصل آباد شہر مےں سلپ روڈز کی تعمےر سے ٹرےفک کی روانی بہتر ہوئی ہے مگر اس کا مستقل حل بہتر پبلک ٹرانسپورٹر اور ماس ٹرانزٹ سسٹم ہے ۔ٹرےفک کے مسائل پر قابو پانے کے لئے سخت مانےٹرنگ کی جا رہی ہے ۔فےصل آباد مےں دوسرے مجوزہ مےڈےکل کالج کے قےام کے لئے فےصل آباد انسٹیٹےوٹ آف کارڈےالوجی کے سامنے 74کےنال اراضی مختص کرنے کی تجوےززیر غور ہے جبکہ 61کروڑ روپے سے جنرل ہسپتال کی اپ گرےڈےشن تکمےل کے قرےب ہے ۔وزےر اعلیٰ محمد شہباز شرےف کی مسافروں کی سہولتکے لئے لاہورکی طرز پر فےصل آباد مےں بھی سی اےن جی بسوں کی فراہمی کا منصوبہ آغاز کے قرےب ہے۔معےاری تعلےم کے فروغ کے لئے حکومت پنجاب نے خطےر فنڈز فراہم کئے جس سے سکولوں اور کالجوں مےں اکےڈمک بلاکس کی تعمےر کے ساتھ ساتھ فرنےچر کی فراہمی سے تعلےمی اداروں کی حالت گزشتہ دور کے مقابلے مےں خاصی بہتر ہوئی ہے ۔صحت کی جدےد ومعےاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبے مکمل کئے گئے سرکاری ہسپتالوں مےں جدےد مشےنری فراہم کی جا رہی ہے ۔فےصل آباد مےں کبڈی سٹےڈےم بنانے کے لئے ملت روڈ پر اراضی مختص کی گئی ہے جس سے دےگر کھےلوں کے ساتھ ساتھ دےسی کھےلوں کو بھی فروغ ملے گا۔فےصل آباد ڈوےژن کے چاروں اضلاع مےں ترقےاتی سکےموں کی پےشرفت کا جائزہ لےنے کےلئے ماہانہ اجلاس منعقد ہوتے ہےں جن مےں متعلقہ ڈی سی اوز اجلاس کو جاری سکےموں کی رفتاراور مےٹرےل کے معےار سے بھی آگاہ کرتے ہےں ۔وزےر اعلیٰ محمد شہباز شرےف حقےقی معنوں مےں خادم اعلیٰ ہےں جودن رات عوام کی فلاح وبہبودمےں مصروف عمل ہےں اور فلاحی منصوبوں کے اجراءپر ےقےن رکھتے ہےں جن کی ولولہ انگےز قےادت مےں صوبہ کے کونے کونے مےں بنےادی سہولےات کا جال بچھاےا گےا ہے جس کیبدولت آج عوام کو سہولےات مےسر ہےں ۔حکومت پنجاب کی چا رسالوں کے دوران عوامی خدمات عوام کے سامنے ہے ۔خادم پنجاب نے شعبہ تعلےم،صحت کی بہتری اور ترقےاتی منصوبوں کی تکمےل کے ساتھ ساتھ غرےب اور بے گھر افراد کے لئے آشےانہ سکےم‘ کھےلوں کے مقابلوں کا انعقاد ،نئی سی اےن جی بس سروس کا آغاز،ذہےن اور محنتی طلباءکے لئے کروڑوں کے وظائف اور ان کے لئے لےب ٹاپ کی مےرٹ پر مفت فراہمی ان کی طرف سے شروع کئے گئے وہ منصوبے ہےں جو تارےخ بھی ہےں اور پائےدار بھی ‘جہد مسلسل کا ےہ سفر اس شعر کا عکاس ہے ۔
وطن کی خاک مجھے ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا
محمد ایاز مزمل
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Fri Dec 23, 2011 7:56 pm
جنس:: مرد

Re: راہنمائی کر یں کہ کس طرح اپنی تحریر کاپی پیسٹ کریں

Post by محمد ایاز مزمل »

کیا کوئی راہنمائی کرسکتا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: راہنمائی کر یں کہ کس طرح اپنی تحریر کاپی پیسٹ کریں

Post by چاند بابو »

محترم محمد ایاز مزمل صاحب آپ شاید براہ راست ان پیج سے تحریر کاپی پیسٹ کر رہے ہیں۔
ایسے یہ ممکن نہیں ہے پہلے اپنے ان پیج میں سے ٹیکسٹ کو کسی یونیکو ڈ کنورٹر سافٹ وئیر میں پیسٹ کر کے اسے یونیکوڈ میں تبدیل کیجئے اس کے بعد اسے اردونامہ میں پیسٹ کیجئے۔
اگر کوئی سافٹ وئیر موجود ہو تو ٹھیک ورنہ بتایئے گا میں آپ کو سافٹ وئیر بھیج دوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: راہنمائی کر یں کہ کس طرح اپنی تحریر کاپی پیسٹ کریں

Post by عتیق »

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.............



مزمل بھیا پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کس جگہ سے کس جگہ اپنی تحریر کو کاپی پیسٹ‌کرنا چاہتے ہیں.......
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “روحانیات”