روحانی اقوال

روحانیت کے موضوع پر مبنی تحاریر
Forum rules
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: روحانی اقوال

Post by اضواء »

اللہ یجزاک خیر و نفع اللہ بک الاسلام والمسلمین !!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by بلال احمد »

عمدہ معلومات میں اضافہ پر شکریہ :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by چاند بابو »

بہترین اقوال شئیر کرنے پر روحانی بابا کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

حضرت علی المرتضیٰ کا فرمان ہے کہ کسی دوست کو فضول نہ سمجھو کیونکہ جو درخت پھل نہیں دیتا ہے وہ سایہ ضرور دیتا ہے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by علی عامر »

جزاک اللہ.
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
دانہ خاک میں مل کر گل گزار ہوتا ہے

محبت کا بیج نرم دل زمین میں بویا جاتا ہے پھر موسم کی سختیاں جھیلتا ہوا پودا بنتا ہے دھوپ لگتی ہے تو دانہ پکتا ہے ورنہ خراب ہوجاتا ہے پھر اس کو کوٹا جاتا ہے تاکہ بھوسی الگ ہوجائے پھر پیسا جاتا ہے تاکہ ہستی ہی مٹ جائے پھر زور سے گوندھا جاتا ہے پھر بیلا جاتا ہے اور آخر میں آگ پر پکایا جاتا ہے۔
کونسا مرحلہ آسان ہے یہ کم ظرفوں کا نصیب نہیں کہ وہ خوشبودار روٹی بن سکیں بہت اعلیٰ ظرف چاہیے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by محمد شعیب »

بہت عمدہ شئرنگ ہے روحانی بابا
جزاک اللہ فی الدراین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: روحانی اقوال

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

اللهم زيد وبارك ....وفقك الله لما يحبه ويرضاه!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by علی عامر »

روحانی بابا .... بہت عمدہ ،

جزاک اللہ ،،، :inlove:
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

جو شخص علم کے بغیر عبادت کرتا ہے وہ اصلاح سے زیادہ فساد میں مبتلا ہوجاتا ہے۔(منقول از شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by افتخار »

جزاک اللہ.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: روحانی اقوال

Post by اضواء »

اسأل الله ان يكتب لك الاجر , وكثر الله من امثالك r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

ایمان اور حیا دو ایسے پرندے ہیں کہ ایک کہ اگر ان میں سے ایک اڑ جائے تو دوسرا خود بخود ہی اڑ جاتا ہے۔(بخاری شریف)
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ روحانی بابا :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: روحانی اقوال

Post by اضواء »

أحسنت وفقك الله في الدارين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by علی عامر »

جزاک اللہ ..
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: روحانی اقوال

Post by rohaani_babaa »

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ علیہ کی نصیحتیں
 جو آدمی زیادہ ہنستا ہے اس کا رعب کم ہوجاتا ہے
 جو مذاق زیادہ کرتا لوگ اسے کم رتبہ اور بے حیثیت سمجھتے ہیں
 جو باتیں زیادہ کرتا ہے اس کی لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں
 جس کی لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں اُس کی حیا کم ہوجاتی ہیں
 جس کی حیا کم ہوجاتی ہے اُس کی پرہیزگاری کم ہوجاتی ہے
 جس کی پرہیزگاری کم ہوجاتی ہے اُس کا دل مردہ ہوجاتا ہے
 خوشحالی اور غریبی سات چیزوں کی وجہ سے آتی ہے
غریبیجلدی جلدی نماز پڑھنے سے
کھڑے ہوکر پیشاب کرنے سے
پیشاب کی جگہ پر وضو کرنے سے
کھڑے ہو کر پانی پینے سے
منہ سے چراغ بجھانے سے
دانت سے ناخن کاٹنے سے
دامن یا آستین سے منہ صاف کرنے
خوشحالیقرآن کریم کی تلاوت کرنے سے
پانچوں وقت کی نماز پڑھنے سے
اللہ کا شکر ادا کرنے سے
غریبوں اور مجبوروں کی مدد کرنے سے
گناہوں کی معافی مانگنے سے
ماں باپ اور رشتہ داروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے سے
صبح کے وقت سورۃ یاسین اور شام کے وقت سورۃ واقعہ کی تلاوت کرنے سے
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ بھائی جان :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: روحانی اقوال

Post by اضواء »

أحسنت روحانى _بابا و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: روحانی اقوال

Post by نورمحمد »



. . . . . . . . . . .فرمایا
اپنا معمول پورا کرلینا چاہیے خواہ عزر کی حالت میں بے وضو ہی سہی یا چلتے پھرتے ہی سہی ۔ ۔ ۔ کیونکہ معمول مقرر کر لینے کے بعد ناغہ کرنے میں بڑی بے برکتی ہوتی ہے ۔ حضور ا قد س صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: یا عبداللہ لا تکن مثل فلان کان یصلی باللیل ثم ترکہ ( فلاں کی طرح مت ہو جو پہلے تہجد پڑھا کرتا تھا پھر اسے چھوڑ دیا ) یہ ایسا ہے جیسا کہ کسی نے اپنے حاکم کے پاس آنا جانا شروع کیا اور خصوصیت کا تعلق قائم کرنے کے بعد پھر اپنا تعلق موقوف کر دیا تو حاکم کو بہت ناگوار ہوگا اور جو خصوصیت کا تعلق پیدا ہی نہیں کرتا اس سے کوئی شکایت نہیں ہوتی بشرطیکہ غائبانہ اطاعت کا تعلق قائم رکھا جائے جو بہرحال بہت ضروری ہے ۔

ملفوظات حضرت مولانااشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالی
(اشرف السوانح:ج2ص385)
Post Reply

Return to “روحانیات”