عربی محاورات

تعلم اللغة العربية, وهنا لير بالعربية, اللغة العربية
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

عربی محاورات

Post by مدرس »

ان العصا قرعت لذی الاحلام
بے شک لاٹھی عقلمند کے لئے کھڑ کھڑائی جاتی ہے

یعنی عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہے
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عربی محاورات

Post by چاند بابو »

بہت خوب مزید محاورات شئیر کریں چونکہ عربی ایک بہت ہی پرانی اور شستہ زبان ہے اس لئے اس کے محاورات اور ضرب المثال بھی یقینا بہت دانش والے ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:
بہت خوب احسنت نفع اللہ بک الاسلام والمسلمین !!!!

فاقد الشیء لا يعطيه

( جو شخص کسی چیز سے خود محروم ہو وہ اسے دوسروں کو نہیں دے سکتا )
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی محاورات

Post by مدرس »

زبردست اضواء بہن
نفع اللہ المسلمین بعلمک خاصۃ‌لنا
من جد وجد من زرع حصد
جس نے محنت کی اس نے پایا
جس نے بو یا اس نےکاٹا
درس اسلام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

مدرس wrote:زبردست اضواء بہن
نفع اللہ المسلمین بعلمک خاصۃ‌لنا
زادک اللہ علما و نوراً و وفقک لخیر الدارین !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

الوحدة خير من جليس السوء

تنہائی برے ساتھی سے بہتر ہے ۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی محاورات

Post by مدرس »

الا نسان عبد الاحسان
انسان احسان کا غلام ہوتا ہے یعنی کوئی کسی پر اگر کو ئی احسان کردے تو احسان کرنے والے کو اپنا بڑا مانا جاتا ہے .اور اس کی عزت کی جاتی ہے .
درس اسلام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

کما تدین تدان

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی محاورات

Post by مدرس »

من ضحک ضحک
جو دوسروں پر ہنسے گا اس پر ہنسا جائیگا
درس اسلام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

خاطب الناس على قدر عقولهم

"لوگوں سے ان کی سمجھ کے مطابق خطاب کرو“
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

مِنَ الحَبَّة تَنشَأُ الشَّجَرَة

درخت ایک ننھے بیج سے ہی اگتا ہے ۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

رِضَى النَّاسِ غَايِة لا تُدرَك

لوگوں کو خوش کرنا ممکن نہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

انَّ الحَدِيد بِالحَدِيدِ يُفلَح

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے ۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی محاورات

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
لگے رہو مدرس اینڈ اضواء
گریٹ جوب
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: عربی محاورات

Post by مدرس »

العاقل تکفیہ الاشارۃ
عقل مند کے لئے اشارہ ہی کافی ہے.
درس اسلام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

لا يعجز القوم إذا تعاونوا

جب قوم میں باہم تعاون ہو تو وہ عاجز نہیں‌رہتی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

العمل أبلغ من القول

عمل بات سے زيادہ موثر ہوتا ہے ۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عربی محاورات

Post by اضواء »

الحَرَکَہ فِیھَا بَرَکَہ

حرکت میں برکت ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عربی محاورات

Post by چاند بابو »

جيد جدا
عمل ممتاز
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عربی محاورات

Post by محمد شعیب »

چاند بابو !
سچ سچ بتائیں
کیا آپ نے مدرسے میں کچھ عرصہ نہیں پڑھا ؟
Post Reply

Return to “تعلم اللغة العربية”