مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
السلام علیکم
اردونامہ پر ایک نئے مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے تحت ہر رکن ایک عدد مزاحیہ تصویر شئیر کرے گا، یہ مقابلہ 10 دن جاری رہے گا اور آخر پر سب سے زیادہ مزاحیہ تصویر شئیر کرنے والے رکن کو ایک ووٹنگ کے تحت کامیاب قرار دیا جائے گا۔
تو چلئے پھر اس مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے اور ایسی تصاویر شئیر کریں جنہیں دیکھتے ہیں بندہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائے لیکن احتیاط کیجئے گا اخلاق سے عاری اور کسی کی دل آزاری پر مبنی تصاویر شئیر کرنے پر نہ صرف مقابلہ سے باہر ہو جائیں گے بلکہ اردونامہ کی رکنیت سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔
مقابلہ کے شروع کرنے کی تاریخ : 28 جون 2010
اپنی تصاویر اسی موضوع میں جوابی پوسٹ کی صورت میں شئیر کریں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
دل چسپ سلسلہ شروع کرنے کا شکریہ ماجد بھائی
مجھے اس بات پر اعتراض ہے کہ صرف ایک تصویر ہی شیئر کی جائے
بلکہ قانون میں ترمیم کرکے ایک ساتھ کئی تصاویر شائع کرنے کی اجازت بحال کریں
مجھ سے ایڈوانس میں ہی زیادہ لے لیں کوںکہ میں دس دن چھٹی کرنے والاہوں
مجھے اس بات پر اعتراض ہے کہ صرف ایک تصویر ہی شیئر کی جائے
بلکہ قانون میں ترمیم کرکے ایک ساتھ کئی تصاویر شائع کرنے کی اجازت بحال کریں
مجھ سے ایڈوانس میں ہی زیادہ لے لیں کوںکہ میں دس دن چھٹی کرنے والاہوں
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
السلام علیکم
مجیب منصور بھیا تصاویر شئیر کرنے کا بہت شکریہ لیکن عرض ہے کہ تصویر ایک ہی ہو گی تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی رہے آپ اپنی مرضی کی کوئی ایک تصویر بتا دیں جو فیصلے کے لئے منتخب کی جائے باقی کی تصاویر حذف کر دیں۔
مجیب منصور بھیا تصاویر شئیر کرنے کا بہت شکریہ لیکن عرض ہے کہ تصویر ایک ہی ہو گی تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی رہے آپ اپنی مرضی کی کوئی ایک تصویر بتا دیں جو فیصلے کے لئے منتخب کی جائے باقی کی تصاویر حذف کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
چلئے ہمیں لگتا ہے کہ اس بار بھی ہار ہمارا ہی مقدر بنے گی بہرحال مقابلے کے لئے کوئی تصویر تو بھیجنی ہی ہے تو انتظار کیوں کیا جائے لیجئے پھر ہماری طرف سے تصویر حاضر ہے اگر اچھی لگے تو اپنے تبصروں سے بھی نوازیئے گا اور آخر میںووٹنگ میں جتوانے کی کوشش بھی کیجئے گا لیکن اگر اچھی نہ لگے تو کمنٹس دینے کی ضرورت نہیں۔
[center][/center]
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
لیں جی ایک اور ہماری طرف سے
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
دیکھیں میں ایک ہی تصویر بھیج رہاہوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
مجیب بھیا آپ کو مقابلہ کے قوانین کی پاسداری کرنا ہو گی ورنہ میں اپنی مرضی سے سب سے بری تصویر چھوڑ کر باقی حذف کر دوں گا پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔
ایک تصویر منتخب کیجئے اور پھر بتایئے۔
ایک تصویر منتخب کیجئے اور پھر بتایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
ماجد بھائی آپ پوسٹ نمبر 2 کی بات کررہے ہیں یا تمام تصاویر میں سے صرف ایک ہی تصویر باقی رکھنے کی؟ جو کام بھی قانون کے دائرے میں ہو آپ خود ہی کرلیجیے مجھے ہرگز اعتراض نہ ہوگاچاند بابو wrote:مجیب بھیا آپ کو مقابلہ کے قوانین کی پاسداری کرنا ہو گی ورنہ میں اپنی مرضی سے سب سے بری تصویر چھوڑ کر باقی حذف کر دوں گا پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔
ایک تصویر منتخب کیجئے اور پھر بتایئے۔
کیوں کہ اللہ کے فضل سے ہمارا فورم باہم لڑائی سے پاک ہوتاچلا آرہاہے اوراور رہے گا ان شاء اللہ
اب آپ کرلیجیے گا.کیوں کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں آج سے
10 دن کی چھٹیاں کررہاہوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
جی بالکل مجیب بھیا میں تمام تصاویر میں سے صرف ایک تصویر محفوظ رکھنے اور باقی حذف کرنے کی بات کر رہا ہوں لیکن یہ آپ نے جو کام میرے ذمے لگایا ہے وہ تو لڑائی والا ہو گا کہ میں نے اگر کوئی ایسی تصویر حذف کر دی جو آپ کو اچھی لگی تو لڑائی تو ہو گئ نا۔ آپ جانے سے پہلے ازخود یہ کام کرتے جائیں پلیز۔
اور ہاں اردونامہ کے بارے میں اتنا اپنا پن رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔
اور ہاں اردونامہ کے بارے میں اتنا اپنا پن رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
اسلام علیکم!
میرا یہ پہلا ایونٹ ہے جب میں نے کوئی بھی چیز کسی بھی نیٹ ایڈریس پر بھجی ہو. اللہ تبارک تعالی سے دعا گو ہوں کہ میری اس کاوش اور آپکی سائیٹ کو ترقی عطا ہو.
دعائوں کا طالب
بلال احمد
میرا یہ پہلا ایونٹ ہے جب میں نے کوئی بھی چیز کسی بھی نیٹ ایڈریس پر بھجی ہو. اللہ تبارک تعالی سے دعا گو ہوں کہ میری اس کاوش اور آپکی سائیٹ کو ترقی عطا ہو.
دعائوں کا طالب
بلال احمد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
اسلام علکیم!
میرا ارسال کردہ میسج تو سینڈ ہوتا ہے لیکن تصویر نہیں جا رہی برائے مہربانی مجھے بتائیںکہ ایسا کیوں ہے؟ مجھے ''فائل کی اضافت JPGغیر اجازت یافتہ'' کا میسج آ رہا ہے.

- کارکن
- Posts: 34
- Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
- جنس:: مرد
- Location: راولپینڈی
- Contact:
-
- کارکن
- Posts: 34
- Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
- جنس:: مرد
- Location: راولپینڈی
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
یا پھر یہ کر لیں، چوائس آپ کی اپنی.......
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
السلام علیکمبلال احمد wrote:اسلام علکیم!
میرا ارسال کردہ میسج تو سینڈ ہوتا ہے لیکن تصویر نہیں جا رہی برائے مہربانی مجھے بتائیںکہ ایسا کیوں ہے؟ مجھے ''فائل کی اضافت JPGغیر اجازت یافتہ'' کا میسج آ رہا ہے.
دعائوں کا طالب
بلال احمد
محترم بلال صاحب اردونامہ پر بہت بہت خوش آمدید، بلال صاحب آپ سادہ طریقہ اختیار کیجئے جہاں بھی تصویر لگی ہے اس کی پراپرٹیز میں سے اس کا سورس ایڈریس کاپی کریں اور اردونامہ میں موجود Img بٹن دبا کر وہاں وہ ایڈریس پیسٹ کر دیں آپ کی تصویر اردونامہ پر ظاہر ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
بلال صاحببلال احمد wrote:اسلام علکیم!
میرا ارسال کردہ میسج تو سینڈ ہوتا ہے لیکن تصویر نہیں جا رہی برائے مہربانی مجھے بتائیںکہ ایسا کیوں ہے؟ مجھے ''فائل کی اضافت JPGغیر اجازت یافتہ'' کا میسج آ رہا ہے.
اب چیک کریں
امید ہے کہ آئیندہ آپ کو شکایت نہیںہوگی
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
اسلام علیکم!
آپکے تعاون کا شکریہ. میری ایک گزارش ہے اگر آپ سب کو صاحب کی بجائے بھائی کہہ کہ بلائیں تو دوستانہ فضا پیدا ہو گی. اگر اس میںکوئی قباحت ہے تو مجھے ضرور مطلع کیجئے گا.
دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
آپکے تعاون کا شکریہ. میری ایک گزارش ہے اگر آپ سب کو صاحب کی بجائے بھائی کہہ کہ بلائیں تو دوستانہ فضا پیدا ہو گی. اگر اس میںکوئی قباحت ہے تو مجھے ضرور مطلع کیجئے گا.
دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
اسلام علیکم!
جناب میں نے ٹرائی کی ہے لیکن یا تو شائد مجھے کرنی نہیں آ رہی یا پھر سچ میں نہیں ہو رہی اب بتائیں کہ کیا کروں. میں اس پیچ کے نیچے دئے گئے Brows کےبٹن پر کلک کر رہا ہوں لیکن.......
دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
جناب میں نے ٹرائی کی ہے لیکن یا تو شائد مجھے کرنی نہیں آ رہی یا پھر سچ میں نہیں ہو رہی اب بتائیں کہ کیا کروں. میں اس پیچ کے نیچے دئے گئے Brows کےبٹن پر کلک کر رہا ہوں لیکن.......
دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
بلال بھیا آپ ایسا ایسا کیجئے ایک نظر یہاں دیکھئے یہاں اردونامہ پر تصاویر شئیر کرنے کا طریقہ لکھا ہوا ہے آپ اس طریقے سے اپنی تصاویر اپلوڈ کیجئے اور اس کے بعد وہاں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کرنے کے بعد اردونامہ پر واپس آ کر IMG والا بٹن دبا کر اپنی تصویر کا ڈائریکٹ لنک پیسٹ کر دیں۔
امید ہے اب آپ کا مسئلہ سو فیصد حل ہو جائے گا۔