آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

کیوں بھئی اردونامہ والو کیسا لگا میرا نیا ہئیر سٹائل؟؟

نوٹ: یہ میں‌نہیں بلکہ تصویر والے بندر صاحب پوچھ رہیں ہیں. :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)

Post by محمد شعیب »

اب پتہ نہیں یہ آج کل کے لڑکوں نے اس بندر سے یہ ہئر سٹائل سیکھا یا اس بندر نے لڑکوں سے :rock:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)

Post by چاند بابو »

قرین قیاس یہی ہے کہ آجکل کے لڑکوں نے اسی بندر سے سیکھا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”