اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

ہنستی ویڈیوز۔ جی ہاں ہنسنا منع ہے لیکن کیا واقعی ہنسنا منع ہے؟
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
جی جناب یہ طریقہ ہے آپ کے اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کرنے کا.
یوں تو عام طور پر ہم روزانہ ہی اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کرتے رہتے ہیں.
مگر اگر ہم غور کریں تو کچھ مٹی ہمارے کمپیوٹر کی اسکرین کے اندر چلی جاتی ہے اور ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے یہ مٹی ہماری اسکرین کے پچھلی سائیڈ پر موجود ہے اس اب یہ صرف کمپیوٹر اسکرین کو کھول کر صاف کرنے سے ہی نکلے گی.
تو جناب اب آپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے یہ سافٹوئیر خاص طور پر آپ کے کمپیوٹر کی اسکرین کو پچھلی طرف سے صاف کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے.
تو لیجئے جناب اب کمال دیکھئے اس سافٹ وئیر کا نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنی کمپیوٹر اسکرین صاف کر لیں.

[link]http://www.formation-massage-stage.fr/o ... screen.swf[/link]

اپنی آراء اور سافٹوئیر کے بارے میں مزید معلومات کے لئے یہیں لکھئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by محمد شعیب »

v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f v_v_f
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by میاں محمد اشفاق »

اب مجھے لیپ ٹاپ دھونا پڑے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے چاند بھائی دے کم دیکھو اوپر اتنا خوبصورت ہاتھ ہے میں نے سوچا کہ کچھ حسینائیں سکرین صاف کریں گی مگر یہ تو..... :( :(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by علی عامر »

c;om;pu;te;r;beat


کیا خوب آئیڈیا ہے be;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by چاند بابو »

نا میاں صاحب ایک بات تو بتائیں ہاتھ سے سکرین صاف کرنے سے زیادہ اچھی طرح‌ ہوتی ہے یا زبان سے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:نا میاں صاحب ایک بات تو بتائیں ہاتھ سے سکرین صاف کرنے سے زیادہ اچھی طرح‌ ہوتی ہے یا زبان سے.
v_v_f
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:نا میاں صاحب ایک بات تو بتائیں ہاتھ سے سکرین صاف کرنے سے زیادہ اچھی طرح‌ ہوتی ہے یا زبان سے.
اچھا جی ایسا کریں آپ ایک بار کوشش کر کے دیکھں نتیجہ مجھے ضرور بتایئے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by چاند بابو »

میں تو روز ایسے ہی اسکرین صاف کرواتا ہوں اب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by منور چودری »

s;mi;i;e s;mi;i;e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف کیسے کریں.

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:میں تو روز ایسے ہی اسکرین صاف کرواتا ہوں اب.

روز

سنبھل کے

کہں کاٹ نہ لے.
[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “ہنسنا منع ہے”