King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: King Abdullah Financial District in Riyadh,مركز الملك عب

Post by پپو »

اس کے بارے میں کچھ مزید معلومات بھی دیں اشفاق بھائی
Last edited by پپو on Sun Nov 18, 2012 1:27 pm, edited 1 time in total.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: King Abdullah Financial District in Riyadh,مركز الملك عب

Post by میاں محمد اشفاق »

پپو wrote:اس کے بارے میں کچھ مزید معلومات بھی دیں اسفاق بھائی
یار پہلے میرے نام کے تین نقطے دیں پھر بتاوں گا
آپ نے وہ شعر سُنا ہے
اک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا
یہاں تو پھر تین نقطوں کا سوال ہے :geek: :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by اضواء »

شاہ عبداللہ فنانشل سینٹر ایک ایسی جگہ ہے جہاں پرکمپنیوں کی کامیابی حاصل ہو گا جہاں پرمختلف قسم کے طلبہ کی علم کے مختلف آراء سے ، جدید ترین ٹیکنکل کے ساتھ مخلوط ذہنوں کو پورا کرنے کا سینٹر بنایا جا رہاہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by بلال احمد »

اسفاق بھائی آپ بغیر نقطوں کے ہی ٹھیک ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:شاہ عبداللہ فنانشل سینٹر ایک ایسی جگہ ہے جہاں پرکمپنیوں کی کامیابی حاصل ہو گا جہاں پرمختلف قسم کے طلبہ کی علم کے مختلف آراء سے ، جدید ترین ٹیکنکل کے ساتھ مخلوط ذہنوں کو پورا کرنے کا سینٹر بنایا جا رہاہے
معلومات کیلئے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ ابھی مکمل نہیں ہوا اسے مکمل ہونے میں ابھی لگ بھگ 3 سال کا عرصہ لگے گا یہاں پر جتنے بھی فلائی اوور ہیں اسے بنانے کا کام ہماری کمپنی کو ملا ہے اس کے علاوہ کچھ ٹاور بھی جن میں ایک ہماری کمپنی نے سب سے پہلے ختم کیا ہے دیگر کمپنیوں کی نسبت باقی کا کام جاری ہے۔۔۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ کچھ اس کی آج ہی کی کھنچی ہوئی تصاویر ہیں

Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Image

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by چاند بابو »

بہت خوب شئیر کرنے کا دونوں کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by اضواء »

اضافی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by بلال احمد »

اضافہ کیلئے شکریہ اشفاق بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عدیل رشید
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Sat Jun 02, 2012 1:32 pm
جنس:: مرد

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by عدیل رشید »

السلام علیکم


میاں صاحب کچھ غلط انفارمشن دے رہے ہیں
کنگ عبداللہ فانینشل ڈسٹرک 2020 میں مکمل ہوگا 3 سال میں نہیں


شکریہ r;o;s;e
Image
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by شاہین اعوان »

v;g
zub;ar شئیرنگ کے لیے شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by بلال احمد »

عدیل رشید wrote:السلام علیکم


میاں صاحب کچھ غلط انفارمشن دے رہے ہیں
کنگ عبداللہ فانینشل ڈسٹرک 2020 میں مکمل ہوگا 3 سال میں نہیں


شکریہ r;o;s;e
یار آپ لوگ پہلے آپس میں فیصلہ کرلیں کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط، l:a:r:a:i l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by پپو »

چلو بن رہا ہے تو مکمل بھی ہو جائے گا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by پپو »

بلال احمد wrote:اسفاق بھائی آپ بغیر نقطوں کے ہی ٹھیک ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ابھی اسے سفاک بھی کیا جا سکتا ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: King Abdullah Financial District ,مركز الملك عبداللہ

Post by میاں محمد اشفاق »

:geek: :geek: :geek: :geek: :geek:
کیوں بھیا مجھے یہ آپ کی طرف سے دلبرانہ خطاب کیوں دیا جا رہا ہے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”