برما کے مظلوم عوام کی فریاد

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by عتیق »

ترجمہ جہاں تک سمجھ میں آیا


http://www. Ihh.org.tr/arkan/en/
ہم لوگوں کو انسان سمجھ کر بھی عزت نہیں کرہے ہیں ۔ہم لوگ جانور ہوگئے ہیں ۔ہم پر بہت مصیبت ہوگی ہے ۔کوئی ملک ہمیں اپنے ہاں پناہ ہی دیتے ۔تم لوگ دعا کروں کہ کوئی ملک ہمیں اپنی ہاں پناہ ہی دیتے۔ہم لوگ انتہائی پریشانی میں ہیں۔ہمارے جوان افراد کو لے گئے ہیں ۔ کہاں لے کر جارہے ہیں پتہ ہیں ۔نیم موت کی حالت میں ایک گھڑے میں تین چار پانچ افراد پھینک جاتے ہیں۔اے میرے بھائیوں ہم لو گ انتہائی پریشانی میں ہیں۔اتنی ساری مسلم عوام ہونے کے باوجود بھی کوئی ہمارے پریشانی میں بولنے والا نہیں۔کہانے پینے کی چیزیں نہیں ہیں۔

ہم کوئی عبادت نہیں کرسکتے ہیں۔کوئی نماز روزہ نہیں رکھ سکتے ہیں۔اتنی پریشانی ہونے کی وجہ سے ہم بھاگ کر آجارہے ہیں۔
برما میں سکون سے رہ ہیں سکتے ہیں۔کما نہیں سکتے ہیں۔مردوں کو سونے بھی نہیں دیا جاتا ہے۔
ان میں سے ایک کا نام یونس ہے۔
ایک عورت کا نام خدیجہ ہے۔
کیا کسی کو بھی ہمارے تکلیف کا احساس نہیں ہوتا ۔کھانے پینے کی پریشانی اور رہنے سونے کمانے کی مشکلات ہیں۔
ان کا نام حمیدہ ہیں۔

مرد حضرات کو جانورکی طرح کاٹ رہے ہیں۔اتناظلم کو کہ اللہ کا نام رکھنے نہیں دیتے
روز ہ رکھنا، نماز پڑھنا مشکل ہے۔
مرد حضرات کو چھوٹے عمر میں لیجاتے ہیں ،،،،جہاں اس کو بدھ مت کی تعلیم دیجاتی ہے۔اور جب ایکس سال کا ہوجاتا ہے تو پھر چھوڑ دیتے ہیں۔

ان کو میڈیا نے خفیہ طور پر کسی جنگل میں جہاں یہ خفیہ طور پر رہ سکتے ہیں وہاں چھوڑ دیا ہے۔


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=dbKzn8dWp70[/utvid]
Last edited by عتیق on Tue Aug 21, 2012 2:59 pm, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by عتیق »

کچھ دیر میں ترجمہ پیش کرتا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by عتیق »

ترجمہ پیش خدمت ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by اضواء »

اللهم ارحم عبادك في برما
اللهم ارحم شهدائنا الابطال في برما
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by عتیق »

شوشل میڈیا اور دیگر نے ابھی تک 20،000 افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے .جبکہ برما میں مقیم وہ حضرات جو خفیہ طور پر بنگلہ دیش اور دیگر علاقوں میں چھپنے میں کامیاب ہوئے ہیں ان کے مطابق 50،000 افراد ان حادثہ میں لقمہ اجل بنے ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by میاں محمد اشفاق »

اب بھی اگر عالم اسلام یک جا نہ ہوا تو شائد اب اس سے بڑی بھی تباہیاں مسلمانوں کے لئے تیار ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by zahidartist »

جماعة الدعوة کی جانب سے برما کے مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے بنگلہ دیش کے راستے برما باڈر تک جانے والے وفد کی قیادت کرنے والے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن سندھ کے انچارج شاہد محمود نے کہا ہے کہ برما کے روہنگیا مسلمان دنیا کی مظلوم ترین قوم ہیں۔ ایک طرف بڈھسٹ ان کا قتل عام کر رہے ہیں تو دوسری جانب بنگلہ دیش حکومت نے باڈر سیل کر دیا۔ برمی مسلمان جنگلوں میں رہنے پر مجبور ہیں ، زخمی متاثرین علاج معالجہ نہ ہونے کے باعث مسلسل موت کے منہ میں ہیں۔ جماعة الدعوة نے برمی مہاجرین کے لیے بھرپور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں ہیں۔ قوم برمی مسلمانوں کو عید کی خوشیوں میں یاد رکھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرجماعة الدعوة سندھ کے ترجمان احمد ندیم بھی موجود تھے۔ شاہد محمود نے صحافیوں کو بتایا کہ امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کے حکم پر جماعة الدعوة کا وفد گزشتہ ہفتے برما کے مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال جاننے اور امدادی کاموں کے لیے بنگلہ دیش گیا۔ وفد نے برما کے باڈر پر موجود بنگلہ دیش کے آخری شہر ٹیکناف میں مہاجرکیمپوں کا دورہ کیا اور برما سے زخمی حالت میں ہجرت کرنے والے متاثرین سے ملاقاتیں کیں۔ برمی مہاجرین نے بتایا کہ بستیاں نذرآتش ہونے کے بعد مسلمان جنگلوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ غذائی قلت کے باعث درختوں کے پتے کھانے پر مجبور ہیں۔ مسلسل بارشیں جاری ہیں جن سے وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔ فسادات میں زخمی ہونے والے متاثرین کا علاج نہ ہونے کے باعث مسلسل موت کا سامنا ہے اور روزانہ درجوں مسلمان زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو رہے ہیں۔ جماعة الدعوة کے وفد نے مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا جہاں ماضی کے فسادات میں ہجرت کر کے آنے والے برمی مسلمان مقیم ہیں دو دہائیاں گزرنے کے باوجود بھی کیمپوں میں مقیم برمی مہاجرین انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزانے پر مجبور ہیں۔ شاہد محمود نے بتایا کہ جماعة الدعوة کے وفد نے مہاجرین کے کیمپوں میں نقد رقوم تقسیم کیں ہیں جبکہ مسلسل امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے بنگلہ دیش میں مقامی نظم بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعة الدعوة سب سے پہلے ان متاثرین کا علاج معالجہ کرے گی جن کے جسمانی اعضا فسادات میں کاٹ دیئے گئے ہیں۔ جبکہ مہاجرین کو اشیا ضروریہ اور عارضی رہائش گاہیں بھی فراہم کی جائیں گی۔ شاہد محمود نے قوم سے اپیل کی کہ وہ عید کی خوشیوں میں برمی مسلمانوں کو ضرور یاد رکھے اور ان امدادی سرگرمیوں میں اپنا حصہ ملائے۔
Jahad Is Our Way
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by پپو »

اے اللہ ہم پر رحم کر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by بلال احمد »

پپو wrote:اے اللہ ہم پر رحم کر
آمین یا رب العالمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مبشر شاہ
کارکن
کارکن
Posts: 24
Joined: Sun Oct 18, 2009 8:51 pm

Re: برما کے مظلوم عوام کی فریاد

Post by مبشر شاہ »

اللہ برمی مسلمانوں‌کی خیر فرمائے اور ظالموں‌کو ھدایت عطا فرمائے امین
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ct_Waml7wIA[/utvid]
[center]یہ کش مکشِ زندگی کب تھا بازیچہ اطفال[/center]
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”