ناقابل یقین

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ناقابل یقین

Post by محمد شعیب »

یہ ویڈیو مکمل دیکھ کر کمنٹس دیں.

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناقابل یقین

Post by چاند بابو »

بہت خوب میں نے یہ ویڈیو دو دن پہلے ہی دیکھی تھی اور یقین کریں ڈولفن مچھلیوں کے بارےمیں سنا تو بہت کچھ تھا مگر اصل میں دیکھا ابھی ہے یہ تو کمال کی ذہین ہوتی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ناقابل یقین

Post by اضواء »

zub;ar v;g شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ناقابل یقین

Post by رضی الدین قاضی »

v;g

شیئرنگ کے لیئے شکریہ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ناقابل یقین

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:بہت خوب میں نے یہ ویڈیو دو دن پہلے ہی دیکھی تھی اور یقین کریں ڈولفن مچھلیوں کے بارےمیں سنا تو بہت کچھ تھا مگر اصل میں دیکھا ابھی ہے یہ تو کمال کی ذہین ہوتی ہیں.
اصل میں‌کہاں دیکھ لی کیا بوریوالہ میں‌ڈولفن پائی جاتی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناقابل یقین

Post by چاند بابو »

جی میاں‌جی بالکل پائی جاتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ناقابل یقین

Post by پپو »

ڈولفن پہلے ہی انسان دوست مچھلی کے طور پر جانی جاتی ہے اور بڑی ذہین ہوتی ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ناقابل یقین

Post by محمد شعیب »

پسند کرنے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناقابل یقین

Post by چاند بابو »

آپکی اتنی اچھی شئیرنگ کا شکریہ پہلے اور بعد میں ہماری پسندیدگی کا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”