Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by محمد شعیب »

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by چاند بابو »

بہت خوب کمال کی مہارت ہے اور شاید یہ دنیا کا واحد شخص ہی تھا جو اسقدر ماہر تھا.
خاص طور پر ماچس کی تیلیا‌ں جلانے والا فن انتہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by محمد شعیب »

جی بالکل
یہ صرف اسکرین پر ہی نہیں، بلکہ حقیقت میں بھی ماسٹر تھا. سنا ہے مارشل آرٹ کا موجد بھی یہی ہے.
واللہ اعلم
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by میاں محمد اشفاق »

جی ایسا ہی ہے اسکے جسم پر گولی بھی اثر نہیں کرتی تھی اسے زہر دے کر مارا گیا تھا وہ بھی اسکی بیوی کے زریعے :sweat:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by محمد شعیب »

گولی اثر نہ کرنے والی بات کچھ صحیح نہیں لگتی .. n;a;n;a
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by رضی الدین قاضی »

v;g
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:گولی اثر نہ کرنے والی بات کچھ صحیح نہیں لگتی .. n;a;n;a
جو انسان گولی کو ہتھیلی میں‌قید کر سکتا ہے مجھے اسکے بارے میں کیا خیال ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by چاند بابو »

جیسا اس کے بارے میں پڑھا ہے اس کے معلوم پڑتا ہے کہ میاں صاحب کی بات درست ہے.
WIKIHOW میں اس کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ نا صرف ہاتھ سے گولی پکڑ لیتا تھا بلکہ اس کی ٹائمنگ اتنی پرفیکٹ تھی کہ اڑتی گولی کو اپنے دانتوں کے بیچ بھی دبوچ سکتا تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Bruce Lee کی نایاب ویڈیو

Post by محمد شعیب »

|( |( |(
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”