قائداعظم نے تو کب تھا ایسا ملک بنایا

سیاست دانوں کی تقاریر، ان کے وعدے ،دعوے اور دلچسپ نوک جھونک ،
کیمرے کی آنکھ سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

قائداعظم نے تو کب تھا ایسا ملک بنایا

Post by منور چودری »

روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: قائداعظم نے تو کب تھا ایسا ملک بنایا

Post by بلال احمد »

محترم منور بھائی،

چونکہ پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ہے اس لیے اس ویڈیو کو دیکھ پانا ممکن نہیں. بہرحال آپ کی شیئرنگ کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قائداعظم نے تو کب تھا ایسا ملک بنایا

Post by چاند بابو »

ادھر بھی یہی حال ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: قائداعظم نے تو کب تھا ایسا ملک بنایا

Post by میاں محمد اشفاق »

واقعی قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ نے ایسا پاکستان نہیں بنایا تھا.
شئیرنگ کا شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “سیاسی ویڈیوز”