پاکستان میں جابز کی سائیٹ

اگر آپ بے روزگار ہیں یا اپنی پہلی نوکری سے اچھی کسی نوکری کی تلاش میں ہیں تو یہاں دیکھئے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

پاکستان میں جابز کی سائیٹ

Post by شازل »

میں‌نے جابز کی ایک سائیٹ دیکھی ہے اور مجھے تو بہت پسند آئی ہے
آپ بھی اس کا دورہ کرکے پرکھ لیں
پاکستان میں‌بہت سی جابز موجود ہیں لیکن دیکھنے والی آنکھ چاہیئے،
امید ہےکہ پسند آئے گی،
http://www.rozee.pk/
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان میں جابز کی سائیٹ

Post by چاند بابو »

ارے واہ چھا گئے شازل بھیا۔ میں نے ابھی یہ دھاگہ کھولا ہی تھا کہ آپ نے یہاں دھاوا بول دیا۔ بہرحال یہ دھاگہ ڈبلیو کے جی کی فرمائش پر کھولا گیا ہے اور وہی اس کے موڈریٹر ہیں انہیں موڈریشن کے تمام اختیارات اس دھاگے میں دے دیئے گئے ہیں۔
ڈبلیو کے جی اب یہ دھاگہ آپ کا ہوا اسے فعال رکھنا اور یہاں نت نئی نوکریوں کی معلومات مہیا کرنا آپ کی ذمہ داری ٹھہری۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان میں جابز کی سائیٹ

Post by نیوخان جیو »

انشااللہ جی انشااللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان میں جابز کی سائیٹ

Post by محمد شعیب »

زبردست
شکریہ شازل بھائی
بہت بہترین سائٹ ہے. اسکرپٹ بھی کمال کا استعمال کیا ہے انہوں نے.
اچھا یہ "نیوخان جیو" جو اس شعبہ کے ذمہ دار تھے، یہ کہاں گئے ؟
ان کی آخری آمد : بدھ جون 02, 2010 9:31 am ہے. اس کے بعد کیا ناراض ہو گئے ؟
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: پاکستان میں جابز کی سائیٹ

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a چاند بھائی میں نے آپ کو ایک ذاتی پیعام لگھا ہے ذارہ ہو دیکھ لیں
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “نوکری نامہ”