پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

اگر آپ بے روزگار ہیں یا اپنی پہلی نوکری سے اچھی کسی نوکری کی تلاش میں ہیں تو یہاں دیکھئے
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by muhammad_ijaz »

[center]"Image

میرا ایک دوست مجھہ سے کہا کرتا تھا کہ اسے جہاں کہیں ایسا کاغذ گرا ہوا ملتا ہے ، جس پہ اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے یا قرآن و حدیث لکھی ہوتی ہے – وہ اسے اٹھا کر اونچی جگہ رکھہ دیتا ہے – یا کبھی اٹھا کے جیب میں ڈال لیتا ہے – اس کی برکت سے اس کی جیب میں ہمیشہ پیسے رہتے ہیں – جب کبھی ختم ہوتے ہیں پھر آ جاتے ہیں-

میں سوچتا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے – کاغذوں کا پیسوں کے ساتھہ کیا تعلق – لیکن پھر اللہ نے مجھے توفیق دی - اور میں بھی اسلامی تحریروں والے کاغذ اٹھا کر کبھی دیوار میں اور کبھی جیب میں رکھتا تھا – تو اس کا حیران کن نتیجہ نکلا – اس کی برکت سے اللہ نے نوکری بھی دے دی – اور تنخواہ میں ایسی برکت دی کہ ان تاریخوں میں بھی پیسے ختم نہیں ہوتے جن تاریخوں میں میرے ساتھی کہتے ہیں کہ ان کے پیسے ختم ہو چکے ہیں

آپ سب کو بھی میری یہ دعوت ہے کہ اس طریقے کو ضرور آزمائیں – اس کا اجر دنیا میں بھی ہے اور آخرت میں تو ان شاء للہ ہے ہی
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by بلال احمد »

عمدہ تحریر کے لیے شکریہ. :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by علی عامر »

جزاک اللہ۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by اضواء »

الله يجزاك خيرونفع الله بك الاسلام و المسلمين قرآنی آیاتیں اورالله سبحانه کے نام
کا احترام ہر مسلم اپنے دل سے کرتا ہے آپ نے اچھی بات بتائی ہے لیکن اگر ہم کاغذ پر لکھی اسلامی تحریر جمع کرنے کے بعد بھی کچھہ نا حاصل کر سکے تو؟
ایسا ہی کرتے رہے تو آنے والی نسلیوں پر عکسی اثر بھی پڑتا ہے

أحسنت بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ۔
یہ ایک بہت اچھا کام ہے جس سے خیر و برکت آنا لازمی ہے۔
بہرحال اگر خیر و برکت دنیا میں محسوس نا بھی ہو تب بھی ہمیں یہ کام ضرور کرنا چاہئے۔
اس سے یقینا آخرت میں درجات بلند ہوں گے۔
اور اپنے نام مبارک کو گندی جگہوں سے اٹھانے پر اللہ تعالٰی آپ کو برائیوں سے محفوظ رکھیں گے۔انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by اضواء »

muhammad_ijaz wrote:اصواء - اللہ کسی کے ایمان کو ضائع نہیں کرتا -
الله يجزاك خير
الله سبحانه کے نام سے برکت ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by مخلص »

ہم پاکستانیوں نے کیا قرآنی آیات کا احترام کرنا ہے۔ہمارے اخبارات میں اللہ اور اس کے رسول کے نام بارہا مقامات پر لکھا ہوتا ہے۔اور اگر ہم روٹی لینے جایئں تو تنور والا اسی اخبار میں روٹی لپیٹ کر تھما دیتا ہے۔اگر آپ عام کریانہ سٹور پر جائیں تو انہی اخبارات کے بنے ہوئے لفافوں میں سامان ڈال کر دیتا ہے۔اگر کوئی کہے کہ بھائی صاحب اس پر اللہ اور اس کے رسول کا نام ہے ۔اس کا احترام کریں ۔تو کہتا ہے کہ کیا کروں ہم نے یہ آخبار پیسوں سے لیا ہے ،ضائع تونہیں کرنا ہے۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by چاند بابو »

مخلص بھیا آپ کی بات بالکل درست ہے ایسا ہی ہو رہا ہے ، لیکن یہیں سے تو ہماری ڈیوٹی شروع ہوتی ہے۔
اگر ہم ان اخبارات و رسائل کو اپنے گھر لانے کے بعد انہیں کوڑے کی ٹوکری میں ڈال دیں گے تو ہمارا کردار تو اس دکاندار سے بھی برا ہے جس نے اس میں روٹیاں ڈال کر ہمیں دی ہیں۔
اور یہ رواج بھی تو ہمارا ہی شروع کردہ ہے، پہلے گھر سے رومال لے کر روٹیاں لینے جاتے تھے اب خالی ہاتھ جاتے ہیں۔
پہلے گوشت لینے کپڑے کا تھیلا لے کر جاتے تھے اور اب خالی ہاتھ۔
اب اگر تنور والا یا گوشت والا کپڑے کا استعمال کرے گا تو یا تو اشیاء کی قیمت میں کافی اضافہ ہو گا یا تنور والے کا کباڑہ۔
اس کے علاوہ اگر ہم اپنے اخبارات و رسائل کی ردی بیچتے ہوئے ان میں سے اسلامی اوراق الگ کر لیں تو یہ ہماری طرف سے وہی عمل ہو جاتا ہے جو گلی میں پڑا ایسا ورق اٹھانے سے ہوتا ہے جس پر آیاتِ مقدسہ تحریر ہوتی ہیں۔
اور پھر ایسے اخبارات و رسائل جن پر اسلامی مواد ہو اسے یا تو اگر جگہ ہو اپنے پاس ذخیرہ کر لیں اور اگر جگہ نا ہو تو اسے دفن کر دیں پانی میں بہا دیں اور یا بے ادبی نا ہو اس خیال سے جلا دیں۔
یہاں جلا دینے والی بات میں اپنی طرف سے کرتا ہوں کیونکہ میں ایسے ہی کرتا ہوں البتہ اس کا مجھے کہیں سے واضح حوالہ نہیں ملا ہے، ہاں ایک حوالہ ضرور موجود ہے جو ذیل میں نقل کر رہا ہوں۔
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے قرآن پاک کی بہت سی نقلیں تیار کرائیں اور پوری جانچ پڑتال کے بعد ان کو اطراف مملکت اسلامیہ میں بایں طور تقسیم کرادیا کہ ایک نسخہ کوفہ میں ، ایک بصرے میں ، ایک شام میں اور ایک مدینہ میں اپنے پاس رہنے دیا۔ بعض روایتوں میں یوں ہے کہ سات مصحف تیار کرائے اور مکہ اور شام اور یمن اور بحرین اوربصرہ اور کوفہ کو ایک ایک بھیجا اور ایک مدینہ میں رکھا۔ یہ جلانا عین مناسب اور مقتضائے مصلحت تھا۔ یہ حکم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے سب صحابہ کے سامنے دیا۔ انہوں نے اس پر انکار نہیں کیا۔ بعضوں نے کہا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ان کو جمع کرایا پھر جلوا دیا۔ اس حدیث سے یہ بھی نکلتا ہے کہ جن کاغذوں میں خدا کے نام ہوں ان کو جلا ڈالنا درست ہے۔ اب جو مصحف حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھا وہ زندگی بھر انہیں کے پاس رہا۔ مروان نے مانگا توبھی انہوں نے نہیں دیا، ان کی وفات کے بعد مروان نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے وہ مستعار منگوایا اور جلوا ڈالا اب کسی کے پاس کوئی مصحف نہ رہا۔ البتہ کہتے ہیں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اپنا نسخہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے مانگنے پر بھی نہیں دیاتھا۔ لیکن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد معلوم نہیں وہ مصحف کہاں گیا۔ بعض روایتوں میں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی ایک مصحف بہ ترتیب نزول تیار کیا تھا لیکن اس کا بھی پتہ نہیں چلتا اللہ کو جو منظور تھا وہی ہوا، یہی مصحف عثمانی دنیا میں باقی رہ گیا۔ موافق مخالف ہر ملک اور ہر فرقہ میں جہاں دیکھو وہاں یہی مصحف ہے ( وحیدی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by ارم »

muhammad_ijaz wrote:[center]"Image

میرا ایک دوست مجھہ سے کہا کرتا تھا کہ اسے جہاں کہیں ایسا کاغذ گرا ہوا ملتا ہے ، جس پہ اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے یا قرآن و حدیث لکھی ہوتی ہے – وہ اسے اٹھا کر اونچی جگہ رکھہ دیتا ہے – یا کبھی اٹھا کے جیب میں ڈال لیتا ہے – اس کی برکت سے اس کی جیب میں ہمیشہ پیسے رہتے ہیں – جب کبھی ختم ہوتے ہیں پھر آ جاتے ہیں-

میں سوچتا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے – کاغذوں کا پیسوں کے ساتھہ کیا تعلق – لیکن پھر اللہ نے مجھے توفیق دی - اور میں بھی اسلامی تحریروں والے کاغذ اٹھا کر کبھی دیوار میں اور کبھی جیب میں رکھتا تھا – تو اس کا حیران کن نتیجہ نکلا – اس کی برکت سے اللہ نے نوکری بھی دے دی – اور تنخواہ میں ایسی برکت دی کہ ان تاریخوں میں بھی پیسے ختم نہیں ہوتے جن تاریخوں میں میرے ساتھی کہتے ہیں کہ ان کے پیسے ختم ہو چکے ہیں

آپ سب کو بھی میری یہ دعوت ہے کہ اس طریقے کو ضرور آزمائیں – اس کا اجر دنیا میں بھی ہے اور آخرت میں تو ان شاء للہ ہے ہی
[/center]
جزاک اللہ خوب کہی اپ نے ماشاءاللہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by میاں محمد اشفاق »

جزاک اللہ۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by ارم »

جزاک اللہ۔
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: پیسے کبھی ختم نہ ہوں – ایک آسان طریقہ

Post by شاہنواز »

جزاک اللہ سبحان اللہ مزید اچھی تحریروں کا انتظار رہے گا
Post Reply

Return to “نوکری نامہ”