ایکسپریس نیوز کو اپنی ویب سائٹ کیلئے ”سب ایڈیٹرز“ کی ضرورت

اگر آپ بے روزگار ہیں یا اپنی پہلی نوکری سے اچھی کسی نوکری کی تلاش میں ہیں تو یہاں دیکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ایکسپریس نیوز کو اپنی ویب سائٹ کیلئے ”سب ایڈیٹرز“ کی ضرورت

Post by محمد شعیب »

ایکسپریس نیوز کو اپنی ویب سائٹ کیلئے ”سب ایڈیٹرز“ کی ضرورت ہے
Image
ایکسپریس نیوز کو کراچی میں اپنی ویب سائٹ کی نیوز اور سوشل میڈیا ڈیسک پر سب ایڈیٹرز اور انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے والوں کی ضرورت ہے، امیدوار کا ڈیجٹل اور الیکٹرانک میڈیا میں 3 سے 4 سال کا تجربہ اور اردو ٹائپنک میں ماہر ہونا ضروری ہے۔ کامیاب امیدواروں کو معقول سیلری پیکج آفر کیا جائے گا۔
خواہشمند افراد اپنا سی وی web@express.com.pk پر ای میل کریں۔
[link]http://www.express.pk/story/246022/[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکسپریس نیوز کو اپنی ویب سائٹ کیلئے ”سب ایڈیٹرز“ کی ضرو

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا کیا آپ ایکسپریس کے نمائندے ہیں یا ویسے ہی یہاں اشتہار لگایا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایکسپریس نیوز کو اپنی ویب سائٹ کیلئے ”سب ایڈیٹرز“ کی ضرو

Post by محمد شعیب »

نوکری نامہ میں بہت عرصے سے کوئی پوسٹ نہیں ہوئی تھی. سوچا یہ پوسٹ اس زمرے سے مناسبت رکھتی ہے. اس لئے شئر کر دی..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایکسپریس نیوز کو اپنی ویب سائٹ کیلئے ”سب ایڈیٹرز“ کی ضرو

Post by چاند بابو »

ٹھیک کیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “نوکری نامہ”