آج کا مولوی.

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

آج کا مولوی.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by چاند بابو »

نا یار ایسے نا کرو یہ مولوی جیسے بھی ہیں آج تک جو دین قائم ہے انہی کے دم خم سے ہے وگرنہ جیسے مسلمان ہم ہیں یہ کب کا بھول گیا ہوتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا مولوی.

Post by اضواء »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
قاری عمرغازی
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Sep 25, 2012 12:49 am
جنس:: مرد

Re: آج کا مولوی.

Post by قاری عمرغازی »

کاش لوگو ں کوسمجھ آجاے کھ مولوی کا مقام کیا ھے نکاح مولوی پڑھاے بچے کے کان میں اذان مولوی دے نماز مولوی پڑھاءے جب کوئ مر جاے جنازھ مولوی پڑھاے پیداھونے سے لیکر کفن دفن تک تمام زندگی میں مولوی کام آے پھر بھی مولوی اچھا نھی اگر دیکھا جاے آج کے پرفتن دور میں ھمارھ سب سے بڑامحسن مولوی ھے جوھمارے اچھے برے وقت میں ھمارے ساتھ ھوتاھے آج کے دور میں مولوی ایک گالی بن کررھ گٔی ھے ھمیں اپنے محسن کااحساس کرنا چاھیے کم ازکم ھم اسکی عزت نھی کرسکتے تواسکی تذلیل بھی نھ کریں شکریھ ;(
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

قاری عمرغازی wrote:کاش لوگو ں کوسمجھ آجاے کھ مولوی کا مقام کیا ھے نکاح مولوی پڑھاے بچے کے کان میں اذان مولوی دے نماز مولوی پڑھاءے جب کوئ مر جاے جنازھ مولوی پڑھاے پیداھونے سے لیکر کفن دفن تک تمام زندگی میں مولوی کام آے پھر بھی مولوی اچھا نھی اگر دیکھا جاے آج کے پرفتن دور میں ھمارھ سب سے بڑامحسن مولوی ھے جوھمارے اچھے برے وقت میں ھمارے ساتھ ھوتاھے آج کے دور میں مولوی ایک گالی بن کررھ گٔی ھے ھمیں اپنے محسن کااحساس کرنا چاھیے کم ازکم ھم اسکی عزت نھی کرسکتے تواسکی تذلیل بھی نھ کریں شکریھ ;(
بہت بہت شکریہ قاری عمر غازی صاحب
;( ;( ;(
Last edited by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور on Thu Mar 19, 2015 2:22 am, edited 1 time in total.
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by محمد شعیب »

قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : العلماء ورثة الأنبياء يحبهم أهل السماء ويستغفر لهم الحيتان في البحر إذا ماتوا إلى يوم القيامة وفي هذا الباب عن أبي الدرداء خرجه أبو داود
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by مدرس »

شعیب بھائی ترجمہ تو کردیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by چاند بابو »

مجھے تو اتنی سمجھ آئی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے کہ علماء نبیوں کے وارث ہیں.
اس سے آگے کی سمجھ نہیں آئی مگر احترامِ علماء کے لئے اتنا ہی کافی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by مدرس »

محمد شعیب wrote:قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : العلماء ورثة الأنبياء يحبهم أهل السماء ويستغفر لهم الحيتان في البحر إذا ماتوا إلى يوم القيامة وفي هذا الباب عن أبي الدرداء خرجه أبو داود
علمائ انبیا کے وارث ہیں .اہل اسمان ان ست محبت کرتے ہیں اور سمندر کی مچھلیاں‌ان کے لئے استغفار کرتی ہیں پانی میں‌جب مرجاتے ہیں قیامت تک
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا مولوی.

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “لطائف”