پریسٹن یونیورسٹی کے بسکٹ

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

پریسٹن یونیورسٹی کے بسکٹ

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

پچھلے دنوں پریسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں مُلک کے نامور سکالر ڈاکٹر پرویز ہودبائی کو سننے کا موقع ملا۔
اور جب آخر میں انتظامیہ کی جانب سے سوال کیا گیا کہ "کیا آپ سب نے سیمینار انجوائے کیا؟"
تو ہمارے ایک دوست اشرف زرین نے بڑا زبردست جواب دیا
"جی سر! بسکٹ بڑے اچھے منگوائے ہیں آپ نے" v;e;r;y;happ;y ]:)
(سچ پوچھیں تو اشرف نے ہم سب کے جذبات کی نمائندگی کی تھی)
ہر شب کو سحر کر
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پریسٹن یونیورسٹی کے بسکٹ

Post by محمد شعیب »

ہاہاہاہاہا
Post Reply

Return to “لطائف”